تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل تَراش" کے متعقلہ نتائج

گُل تَراش

چراغ یا شمع وغیرہ کی بتی کا سرا کترنے والا آلہ، وہ اوزار جس سے شمع یا چراغ کی بتی کتری جائے، گُل گیر

گُل تَراشی

گُل کترنا ، گُل کاٹنا ؛ انوکھی باتیں کرنا ؛ نئے نئے شعبدے یا حیلے ایجاد کرنا .

گُل تَراشْنا

شمع یا چراغ کی بتی کا جلا ہوا حصہ قینچی یا گل گیر سے الگ کرنا، گُل کاٹنا یا کترنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل تَراش کے معانیدیکھیے

گُل تَراش

gul-taraashगुल-तराश

اصل: فارسی

وزن : 2121

گُل تَراش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چراغ یا شمع وغیرہ کی بتی کا سرا کترنے والا آلہ، وہ اوزار جس سے شمع یا چراغ کی بتی کتری جائے، گُل گیر
  • وہ جو کپڑے، کاغذ وغیرہ کے ٹکڑے کاٹ کر پھول بناتا ہو، پتھر پرگل بوٹے کندہ کرنے والا، پھول پتیاں بنانے والا
  • وہ مالی جو پودے وغیرہ کو کاٹ چھانٹ کر انھیں مختلف شکل میں لے آتا ہو، باغ کے پودوں کو خوبصورت شکل دینے کے لیے ان کی کاٹ چھانٹ کرنے والا مالی

English meaning of gul-taraash

Noun, Masculine

गुल-तराश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीपक या चराग़ आदि की बत्ती का सिरा कतरने वाला यंत्र, गुलगीर
  • वह जो कपड़े, कागज आदि के टुकड़े काटकर उनके फूल बनाता हों, फूल-पत्तियां बनाने वाला, पत्थर पर फूल-पत्ते उकेरता हो
  • वह माली जो पौधे आदि को काट-छाँटकर उन्हें गमले, घोड़े, हाथी आदि की आकृतियों में लाता हो, बाग के पौधों को सुंदर आकार देने के लिए उनकी काट-छाँट करने वाला माली

گُل تَراش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل تَراش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل تَراش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone