تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَر" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں تَر کے معانیدیکھیے

تَر

tarतर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کھانا

تَر کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • گیلا‏، بھیگا ہوا، نم
  • (مجازاً) سمند‏ر‏، دنیا کا وہ حصہ جس پر پانی ہے (خشکی کے ساتھ مستعمل)
  • شاداب، تر و تازہ
  • آب دار، شکفتہ، مزہ دار (شعر وغیرہ)، رسیلا، تازہ
  • مرغن، خوب چکنا، گھی میں تر بتر (کھانے اور مٹھائیاں وغیرہ)
  • آلودہ، لتھڑا ہوا، ڈوبا ہوا
  • ملائم ، ڈھیلا، کشادہ، فراخ جیسے تر آستین، تر جوتا وغیرہ‏، بھرا پُرا، مالدار، دولت مند، خوش حال
  • (لاحقہ) صفت میں مقابلۃً زیادتی ظاہر کرنے کے لیے، بہت
  • (ف) صفت‏: ۱- نم‏، گیلا‏، بھیگا ہوا ۲- تازہ‏، نیا‏، سبزا‏، آبدار جیسے: ابرِ تر‏، اشکِ تر ۳- ہرا‏، رسیلے ۴- نرم‏، ملائم ۵- ڈھیلا‏، کشادہ‏، فراخ‏، کھُلا ہوا جیسے: تر آستین‏، تر جوٗتا وغیرہ ۶- زیادہ افزوں‏، بڑھا ہوا ۷- چِکنا‏، گھی ٹپکتا ہوا جیسے: تر مال ۸- دولت مند‏، مال دار‏، خوش حال ۹- آلودہ‏، لتھڑا ہوا جیسے: تر دامن ۱۰- خوش‏، عمدہ جیسے: تر زبان ۱۱- پُرلطف جیسے: شعرِ تر، نغمۂ تر ۱۲- بعض الفاظ کے آخر میں مبالغے کے معنی دیتا ہے جیسے: بہتر‏، خوشتر ۱۳- زائد بھی ہوتا ہے جیسے: اولیٰ تر‏، ترجیح اور فضیلت ظاہر کرنے کے لیے جیسے: خوب تر معانی نمبر ۱- ۲- ۹- ۱۰- ۱۱- ۱۲- ۱۳- ۱۴ میں فارسی ہے۔
  • (ہ) مذکر‏‏ ۱- وہ لکڑی جس پر جُلاہے کپڑا بُن کر لپیٹتے ہیں ۲- وہ بیلن جس پر گوٹا کناری لپیٹتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • شرمندہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tar

Adjective, Suffix

  • forming adjectives, greasy, wet, moist, damp, soggy, watery, juicy, refreshed, fresh, rich, saturated

तर के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • किसी तरल पदार्थ में भीगा हुआ। आर्द्र। गीला। नम। जैसे-तर कपड़ा, तर जमीन।
  • जिसमें यथेष्ट आर्द्रता या नमी हो। जैसे-तर हवा।
  • आर्द्र, गीला, नवीन, नया, तत्कालीन, ताज़ा, हाल का, हरा, सब्ज़, सरसब्ज़, लतपत, लथड़ा हुआ, घी आदि से चुपड़ा या उसमें डूबा हुआ, तरतराता, धनवान्, मालदार, (प्रत्य.) अत्यधिक, जैसे—‘खूबतर' बहुत अधिक उत्तम या सुन्दर।
  • गीला; भीगा हुआ; नम
  • ठंडा; शीतल
  • ठंडक पैदा करने वाला।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ा
  • पेड़। वृक्ष।
  • पूर्वी भारत में होने वाला एक प्रकार का चीड़ जिससे तारपीन का बढ़िया तेल निकलता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone