تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَق٘وِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘وِیم کے معانیدیکھیے
تَق٘وِیم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (نجوم) وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان ہوتا ہے، پترا، جنتری
- عام سالانہ جنتری، تعین تاریخ ماہ و سال کا کوئی بھی مروجہ نظام
- وہ کتاب جس سے دو یا زیادہ مروجہ نظام سالانہ کی تاریخ و سنین کی تعین و تطبیق کی جا سکتی ہو
- وہ کتاب یا فہرست جس سے ایک شے کی دوسری شے سے مطابقت معلوم کی جاسکے، جیسے ایک ملک کی کرنسی کو کسی دوسرے ملک کی کرنسی کی مطابقت میں ظاہر کرنا
- درست رکھنا، سیدھا کرنا، قائم کرنا یا رکھنا، قیام
- بنیاد، قوام، خبیر، مادہ، مزاج، جبلت و فطرت
- ترتیب دینا، مضبوط و مستحکم بنانا
- تشکیل، اصلاح، درستگی
- قیمت لگانا، اندازہ لگانا، تخمینہ کرنا، درجہ بندی کرنا
شعر
ہجر کے بادل چھٹے تو وصل کی تقویم میں
دل ہویدا ہو رہا ہے گلستانی رنگ کا
وقت جب ہاتھ نہیں آتا تو روز و شب میں
انتقاماً اسے تقویم کیا کرتے ہیں
ساری مخلوق سے تقویم میں احسن ہوں میں
اور پھر آگ کا ایندھن بھی بنایا ہے مجھے
English meaning of taqviim
Noun, Feminine
- (Astrology) an almanac, a calendar
- arrangement, strengthening, improvement, reformation, fastening
- making straight or erect
- setting in order, ordering, regulating, adjusting, directing aright
- fixing, determining, settling
- adjustment, proportion, symmetry
- estimating, rating
तक़्वीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सीधा करना, मूल निश्चित करना, पन्ना, पंचांग, जंतरी ।
تَق٘وِیم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَق٘وِیم)
تَق٘وِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔