تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘وِیمِ اَح٘سَن" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘وِیمِ اَح٘سَن کے معانیدیکھیے

تَق٘وِیمِ اَح٘سَن

taqviim-e-ahsanतक़्वीम-ए-अहसन

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: بشریات

Roman

تَق٘وِیمِ اَح٘سَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قرآن پاک کی سورت و التین کی ایک آیت کی طرف اشارہ ہے یہاں تقویم کے لفظی معنی کسی چنز کے قوام اور بنیاد کو درست کرنے کے ہیں مراد یہ کہ اس (انسان) کی جبلت و فطرت کو بھی دوسری مخلوقات کے اعتبار سے دنیا کے سب جانداروں سے بہتر اور حسین بنایا گیا ہے، ساخت اور بناوٹ کے لحاظ سے بہترین سان٘چے میں ڈھالا گیا ہے، احسن تقویم .

Urdu meaning of taqviim-e-ahsan

Roman

  • quraan-e-paak kii suurat-o-altiin kii ek aayat kii taraf ishaaraa hai yahaa.n taqviim ke lafzii maanii kisii chanaz ke qavaam aur buniyaad ko darust karne ke hai.n muraad ye ki is (insaan) kii jiblat-o-fitrat ko bhii duusrii maKhluuqaat ke etbaar se duniyaa ke sab jaandaaro.n se behtar aur husain banaayaa gayaa hai, saaKhat aur banaavaT ke lihaaz se behtariin saanche me.n Dhaalaa gayaa hai, ahsne takviim

English meaning of taqviim-e-ahsan

Noun, Feminine

  • best composition or structure, pointing to the a verse of Holy Quran, where mentioned about the creation of human being that, "we have certainly created human being in the best of stature"

तक़्वीम-ए-अहसन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सबसे अच्छी रचना या आकार, पवित्र कुरान की एक आयत की ओर इशारा है, जहां मानव के निर्माण के बारे में उल्लेख किया गया है कि, "हमने निश्चित रूप से सबसे अच्छे आकार में मानव बनाया है"

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

justifiable homicide

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور

باعِثِ ہَلاکَت

cause of death

غارِ ہَلاکَت

cave of death

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘وِیمِ اَح٘سَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘وِیمِ اَح٘سَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone