تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقْرِیباً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْرِیباً کے معانیدیکھیے
تَقْرِیباً کے اردو معانی
فعل متعلق
-
قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً
مثال - ہندوستان کا بھی تقریباً یہی حال ہے۔
-
کسی تقریب یا سلسلہ سے، موقع سے، موقع کی مناسبت سے، برسبیل تذکرہ
مثال - تقریباً تمہارا ذکر درمیان میں آیا۔
- ضمناً، ذیلی طور پر
English meaning of taqriiban
Adverb
- near to, nearly, approximately, about, almost, all but
तक़रीबन के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अनुमानित, लगभग, क़रीब क़रीब, अंदाज़न, प्रायः
تَقْرِیباً کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقْرِیباً)
تَقْرِیباً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔