تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْلِید" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْلِید کے معانیدیکھیے

تَقْلِید

taqliidतक़लीद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف فقہ قانونی

اشتقاق: قَلَدَ

تَقْلِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیروی، نقل، کسی کے قدم بہ قدم چلنا
  • (قانون) جعل، فریب، تلبیس
  • (کوئی منصب یا خدمت وغیرہ) سونپ دینا
  • (فقہ) کسی مجتہد یا فقہی مسلک کی پیروی کرنا یا اس کے احکام پر عمل کرنا
  • قربانی کے جانور کے گلے میں ہدی کی علامت کے طور پر کوئی چیز باندھنا
  • (تصوف) متابعت اس شخص کی جو اپنے سے بہتر ہو قولاً فعلاً یا اعتقاداً
  • کسی کا کام اپنے ذمے لے لینا

شعر

English meaning of taqliid

Noun, Feminine

  • imitation, representation
  • forgery
  • a counterfeiting
  • mimicing, mimicry
  • conformity, conformation, being a conformist
  • investiture
  • to follow especially the old ways and traditions

तक़लीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैरवी, नक़ल, किसी के साथ हर क़दम पर चलना
  • (विधिक) वंचना, छल, धोखा
  • (कोई पद या सेवा इत्यादि) सौंप देना
  • (धर्मशास्त्र) किसी मुज्तहिद या फ़िक़ही मस्लक का अनुसरण करना या उसके आदेशों पर 'अमल करना

    विशेष - फ़िक़ही= इस्लामी धर्मशास्त्र सम्बन्धी - मस्लक= धर्म, पंथ, सिद्धांत - मुज्तहिद= धार्मिक विषयों में विवेकपूर्ण निर्णय करने वाला

  • क़ुर्बानी के जानवर के गले में हदी के प्रतीक के रूप में कोई चीज़ बाँधना

    विशेष - हदी= जानवर जिसे अल्लाह की रज़ा के लिए ज़ब्ह किया जाए, जानवर जिसे हज के दौरान ज़ब्ह करते हैं, क़ुर्बानी का जानवर

  • (सूफ़ीवाद) आज्ञापालन उस व्यक्ति का जो अपने से बेहतर हो वचन के आधार पर, कार्यों के आधार पर या आस्था के आधार पर
  • किसी का काम अपने उत्तरदायित्व में ले लेना

تَقْلِید کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْلِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْلِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone