تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقَرُّب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَرُّب کے معانیدیکھیے
تَقَرُّب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا
- نزدیک ہونے کی کوشش کرنا، قرب ڈھونْڈنا
- (ریاضی) ایسا نتیجہ یا حل جو بالکل قطعی نہ ہو لیکن تقریباً صحیح ہو اور مخصوص مقصد کے لیے کافی ہو، قریب قریب
شعر
پایا نہ تقرب کسی مخلوق نے ایسا
جیسا کہ ملا شاہ کو رتبہ شب معراج
تقرب جن کو ہے ان کو بھی یک گونہ ہے مایوسی
یہ حالت ہے تو پھر دیدار تیرا عام کیا ہوگا
تقرب سے تجسس ختم ہو جاتا ہے چیزوں میں
اگر ہم دور ہوتے تو محبت واقعی بڑھتی
English meaning of taqarrub
Noun, Masculine
- striving to draw near, seeking admittance
- nearness, propinquity, approximation, approach
- access (to a monarch or to the Deity)
तक़र्रुब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- समीपता, निकटता, नज़दीकी
- नज़दीक होने की कोशिश करना
- ऐसा परिणाम या हल जो बिलकुल सही न हो लेकिन गलत भी न हो क़रीब क़रीब
تَقَرُّب کے مترادفات
تَقَرُّب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقَرُّب)
تَقَرُّب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔