تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقابُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقابُل کے معانیدیکھیے
تَقابُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مقابلہ، موزانہ، آمنے سامنے ہونا، باہمی مخالفت میں کھینچا تانی
- (نجوم) دو ستاروں کے درمیان چھ برجوں کا فاصلہ ہونا
شعر
سورج نے اپنی شکل بھی دیکھی تھی پہلی بار
آئینے کو مزے بھی تقابل کے آ گئے
مرے گناہ بہت ہیں مگر تقابل میں
اسی کا لطف و کرم بے حساب نکلے گا
اس محبت کے پیمبر سے تقابل کیسا
دشت سو بار جسے کہتا رہا زندہ باد
English meaning of taqaabul
Noun, Masculine
- comparison, juxtaposition, collation, differentiation
- encountering, standing face to face, the being drawn up in mutual opposition
तक़ाबुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक दूसरे के आमने-सामने होना, आमने-सामने खड़े होना, मुक़ाबला, दो सितारों के दरमयान छः बुरजों का फ़ासिला होना, आपसी विरोध में तनाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقابُل)
تَقابُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔