تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْت زَمِین سے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

پُشْت زَمِین سے لَگْنا

(مجازاً) آرام ملنا

زَمِین سے پِیٹْھ نَہ لَگْنا

بے قرار اور بے چینی میں مبتلا رہنا، آرام و سکون نہ ملنا، بے تاب رہنا، بے خواب رہنا

تَلْوا زَمِین سے نَہ لَگْنا

رک : تلوا نہ لگنا.

قَدَم زَمِین سے نَہ لَگْنا

بہت تیز چلنا .

پُشْت زَمِین سے لَگانا

(کشتی وغیرہ میں) چت کرنا، گرانا، شکست دینا

آنکھیں زَمِین سے لَگْنا

حیا و ندامت یا شرمندگی سے نیچے کی طرف دیکھنا اور آن٘کھیں اوپر نہ اٹھانا

زَمِین سے آنکھ لَگْنا

راہ تکنا، انتظار میں ہونا

زَمِین سے پِیٹْھ لَگْنا

بیقراری اور اضطراب میں کمی آنا، پل بھر کو آرام ملنا، قدرے سکون مِلنا

زَمِین پانو سے لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا ؛ کسی راستے پر چلنے سے مانوس ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت زَمِین سے لَگْنا کے معانیدیکھیے

پُشْت زَمِین سے لَگْنا

pusht zamiin se lagnaaपुश्त ज़मीन से लगना

محاورہ

پُشْت زَمِین سے لَگْنا کے اردو معانی

  • (مجازاً) آرام ملنا

पुश्त ज़मीन से लगना के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) विश्राम मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْت زَمِین سے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْت زَمِین سے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone