تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگ کے معانیدیکھیے
Roman
تَنگ کے اردو معانی
صفت
- (زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا
- پوری گرفت کے ساتھ، بھنچ کر یا بھینچ کر
- زین کسنے کا تسمہ، چمڑے نواڑ یا اون وغیرہ کی پیٹی جو سواری کے جانور خصوصاً گھوڑے کی پیٹھ اور پیٹ پر کستے ہیں، بندش کا پٹا
- وہ تسمہ جس سے بار بردار کی پشت پر بوجھ کو باندھیں
- (مقدار یا کیفیت کے لیے) کم قلیل
- بورہ، تھیلا
- (عقیدہ، خیال، معنی وغیرہ کے لیے) محدود
- ریشمی چادریں جو خصوصیت سے اونٹ کی سواری کے لیے تیار کی جاتی تھیں
- (جوتا ، لباس یا زیور وغیرہ) پھنسا ہوا، جو جسم پر صحیح نہ اترے
- محتاج، تنگ دست، مفلس، غریب، (اکثر خرچ کے ساتھ یا تراکیب میں) تنگ دست
- (مجازاً) دمڑی
- (موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جس کا وقت آدھی رات کا
- عاجز، مجبور، پریشان
- بیزار، ملول، دل برداشتہ، گُھٹا گُھٹا
- گھوڑے اونٹ یا بیل کا نصف بوجھ
- وہ تختہ جس پر مصور پہلا خاکہ تیار کرتے ہیں
- پریشان، دق
- دشوار، کٹھن، دوبھر
- (ٹھگ) انگر کھا
- مانی کا تصویر خانہ
- گھنٹہ، گھڑیال
- درہ
شعر
زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو
جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
ہم دنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیں
اپنے ساتھ اک شام منایا کرتے ہیں
Urdu meaning of ta.ng
- (zamaan ya makaan ke li.e) tho.Daa, muKhtsar, chau.Daa.ii ya qutar me.n kam, chhoTaa jo faraaKh na ho, kam chau.Daa
- puurii girifat ke saath, bhinch kar ya bhiinch kar
- ziin kisne ka tasma, cham.De nivaa.D ya u.un vaGaira kii peTii jo savaarii ke jaanvar Khusuusan gho.De kii piiTh aur peT par kaste hain, bandish ka paTTa
- vo tasma jis se baar bardaar kii pusht par bojh ko baandhii.n
- (miqdaar ya kaifiiyat ke li.e) kam qaliil
- buura, thailaa
- (aqiidaa, Khyaal, maanii vaGaira ke li.e) mahiduud
- reshmii chaadre.n jo Khusuusiiyat se u.unT kii savaarii ke li.e taiyyaar kii jaatii thii.n
- (juutaa, libaas ya zevar vaGaira) phansaa hu.a, jo jism par sahii na utre
- muhtaaj, tangadsat, muflis, Gariib, (aksar Kharch ke saath ya taraakiib men) tangadsat
- (majaazan) dam.Dii
- (muusiiqii) megh raag kii ek raaginii jis ka vaqt aadhii raat ka
- aajiz, majbuur, pareshaan
- bezaar, maluul, dil bardashta, ghuTaa ghuTaa
- gho.De u.unT ya bail ka nisf bojh
- vo taKhtaa jis par musavvir pahlaa Khaakaa taiyyaar karte hai.n
- pareshaan, diq
- dushvaar, kaThin, duubhar
- (Thag) angar kha
- maanii ka tasviirKhaanaa
- ghanTaa, gha.Diyaal
- darraah
English meaning of ta.ng
Adjective
- contracted, straitened, confined, strait, narrow, tight
- wanting, scarce, scanty, stinted, barren
- distressed, poor, badly off
- dejected, sad, sick (at heart)
- distracted, troubled, vexed
- a horse-belt, girth
- a bag, sack
- half a horse's, bullock's, or camel's load
- a bell
तंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संकीर्ण, चुस्त, कसा, परेशान, आजिज़
- जिसमें उचित व आवश्यक विस्तार का अभाव हो (वस्त्र आदि में); जो रास्ता पतला अथवा सँकरा हो; जो आकार-प्रकार में अपेक्षाकृत छोटा हो
- फा. वि. संकीर्ण, संकुचित, कोताह, अल्प, न्यून, थोड़ा, कम, दरिद्र, कंगाल, दीन, दुखी, बेबस, आजिज़, परेशान, क्लेशग्रस्त, मुसीबत का मारा, दुष्कर, मुश्किल, अपर्याप्ति, नाकाफ़ी, (पुं.) ज़ीन कसने का तस्मा।
- चुस्त; कसा हुआ
- परेशान; त्रस्त; विकल।
تَنگ کے متضادات
تَنگ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُرْسی
لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
کُرْسی گانٹْھ
ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)
کُرْسی نَشِیْن
کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
کُرْسی سَنبھالْنا
منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iqdaamaat
इक़्दामात
.اِقْدامات
endeavours, efforts, diligences
[ Hukumat ke sare iqdamat awam ki bahbud ke liye hone chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hangaamii
हंगामी
.ہَنگامی
urgent, emergency
[ Hangami halat mein sadr ko khususi ikhtiyarat hasil hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ismat-darii
'इस्मत-दरी
.عِصْمَت دَری
rape
[ Kisi kunwari ki ismat-dari hoti to ye iqdam khud uske khilaf nahin balki uske waris ke khilaf mutasawwir hota tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaasib
मुनासिब
.مُناسِب
just, fit, suitable, applicable
[ Kal ke kaam ko aaj hi karna munasib hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anhaar
अनहार
.اَنْہار
canals, rivulets, rivers, streams
[ Aam taur par do qism ki nahren hoti hain, ek anhar-e-tughyani aur dosri mustaqil nahren ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqarrurii
तक़र्रुरी
.تَقَرُّری
appointment, nomination, settlement
[ Manmani taqarruri ki taftish honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muta'addii
मुत'अद्दी
.مُتَعَدّی
infectious, epidemic (disease)
[ Hiaza ek muta'addi bimari hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafhuum
मफ़्हूम
.مَفہُوم
sense, tenor, meaning, connotation
[ Ashaar ke makhfi aur zahiri do mafhoom hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tadbiir
तदबीर
.تَدْبِیر
tactic, way, way out, solution
[ masalon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqbara
मक़बरा
.مَقبَرَہ
tomb, mausoleum, sepulchre
[ Sham ke jhutpute mein camera Jahangir ke maqbare ko wahan dikhata hai jahan Asif Jaah ka maqbara hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنگ)
تَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔