تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنگ" کے متعقلہ نتائج

اَحْسَن

جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو، بہت خوب، نہایت عمدہ

اَحْسَنْتْ

واہ واہ، بہت خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، آفرین، شاباش، مرحبا

اَحْسَنُ العَمَل

سب سے اچھا عمل

اَحْسَنُ الکَلام

خوش گوار بات چیت، عمدہ گفتگو

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے

اَحْسَنُ الْخالِقِین

سب پیدا کرنے والوں سے اچھا پیدا کرنے والا، خداوند عالم (جس سے بہتر کوئی خلق نہیں کرسکتا)

وَجْہِ اَحْسَن

بَوَجَہِ اَحْسَن

طَلاقِ اَحْسَن

(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.

بَطَرِیقِ اَحْسَن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگ کے معانیدیکھیے

تَنگ

ta.ngतंग

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: عقائد جوتا موسیقی ٹھگی

تَنگ کے اردو معانی

صفت

  • (زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا
  • پوری گرفت کے ساتھ، بھنچ کر یا بھینچ کر
  • زین کسنے کا تسمہ، چمڑے نواڑ یا اون وغیرہ کی پیٹی جو سواری کے جانور خصوصاً گھوڑے کی پیٹھ اور پیٹ پر کستے ہیں، بندش کا پٹا
  • وہ تسمہ جس سے بار بردار کی پشت پر بوجھ کو باندھیں
  • (مقدار یا کیفیت کے لیے) کم قلیل
  • بورہ، تھیلا
  • (عقیدہ، خیال، معنی وغیرہ کے لیے) محدود
  • ریشمی چادریں جو خصوصیت سے اونٹ کی سواری کے لیے تیار کی جاتی تھیں
  • (جوتا ، لباس یا زیور وغیرہ) پھنسا ہوا، جو جسم پر صحیح نہ اترے
  • محتاج، تنگ دست، مفلس، غریب، (اکثر خرچ کے ساتھ یا تراکیب میں) تنگ دست
  • (مجازاً) دمڑی
  • (موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جس کا وقت آدھی رات کا
  • عاجز، مجبور، پریشان
  • بیزار، ملول، دل برداشتہ، گُھٹا گُھٹا
  • گھوڑے اونٹ یا بیل کا نصف بوجھ
  • وہ تختہ جس پر مصور پہلا خاکہ تیار کرتے ہیں
  • پریشان، دق
  • دشوار، کٹھن، دوبھر
  • (ٹھگ) انگر کھا
  • مانی کا تصویر خانہ
  • گھنٹہ، گھڑیال
  • درہ

شعر

English meaning of ta.ng

Adjective

  • contracted, straitened, confined, strait, narrow, tight
  • wanting, scarce, scanty, stinted, barren
  • distressed, poor, badly off
  • dejected, sad, sick (at heart)
  • distracted, troubled, vexed
  • a horse-belt, girth
  • a bag, sack
  • half a horse's, bullock's, or camel's load
  • a bell

तंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संकीर्ण, चुस्त, कसा, परेशान, आजिज़
  • जिसमें उचित व आवश्यक विस्तार का अभाव हो (वस्त्र आदि में); जो रास्ता पतला अथवा सँकरा हो; जो आकार-प्रकार में अपेक्षाकृत छोटा हो
  • फा. वि. संकीर्ण, संकुचित, कोताह, अल्प, न्यून, थोड़ा, कम, दरिद्र, कंगाल, दीन, दुखी, बेबस, आजिज़, परेशान, क्लेशग्रस्त, मुसीबत का मारा, दुष्कर, मुश्किल, अपर्याप्ति, नाकाफ़ी, (पुं.) ज़ीन कसने का तस्मा।
  • चुस्त; कसा हुआ
  • परेशान; त्रस्त; विकल।

تَنگ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone