تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنباکُو کا ہاتھی" کے متعقلہ نتائج

تَنباکُو کا ہاتھی

(عو) جاہل عورتوں کا ٹوٹکا جو بخار اترنے کے لیے کرتی ہیں تنْباکو کا ہاتھی بنا کر اس کے سرہانے رکھتی ہیں جس کو بخار ہو اور پانی اور انْگارے وارتی ہیں اور گھر کی موری کی طرف لے جا کر ٹھنڈا کرتی ہیں اور منْھ سے کہتی جاتی ہیں کہ بھوکا ہے تو آگ کھا اور پیاسا ہے تو پانی پی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنباکُو کا ہاتھی کے معانیدیکھیے

تَنباکُو کا ہاتھی

ta.nbaakuu kaa haathiiतंबाकू का हाथी

موضوعات: عوامی

تَنباکُو کا ہاتھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) جاہل عورتوں کا ٹوٹکا جو بخار اترنے کے لیے کرتی ہیں تنْباکو کا ہاتھی بنا کر اس کے سرہانے رکھتی ہیں جس کو بخار ہو اور پانی اور انْگارے وارتی ہیں اور گھر کی موری کی طرف لے جا کر ٹھنڈا کرتی ہیں اور منْھ سے کہتی جاتی ہیں کہ بھوکا ہے تو آگ کھا اور پیاسا ہے تو پانی پی
  • ۔جاہل عورتوں کا ٹوٹکا ہے۔ تمباکو کا ہاتھی بناکر رات کو بِلا ناغہ سرہانے اس شخص کے رکھتی ہیں جس کو بُخار آتا ہے۔ ہاتھی کے گلےل میں رتھ کے پھندنے لٹکاتی ہیں اور پانی اور انگارے اس طرح اوپر سے اُتارتی ہیں کہ پانی اور سات انگارے سر کی طرف سے پاؤں تک اُتارے اور گھر کی موری کے پاس لے جاکر ٹھنڈے کردیے اور ٹھنڈاکرتے وقت منہ سے کہہ دیا کہ بھوٗکا ہے تو آگ کھا اور پیاسا ہے تو پانی پی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنباکُو کا ہاتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنباکُو کا ہاتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words