تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنَزُّل" کے متعقلہ نتائج

اَنگُشْت

انگلی، انگل

اَنگُشْت بَہ لَب

خاموشی کا اشارہ کرنے لیے ہونٹوں پر انگلی رکھے ہوے

اَنگُشْت دَر دَہاں

سخت حیران، حیرت زدہ، انگشت بہ دہاں

اَنگُشْت بَہ دَہاں

سخت حیران، حیرت زدہ

اَنگُشْتَر

انگوٹھی، چھلّا

اَنگُشْت بَہ دَنْداں

(لفظاً) دانتوں تلے انگلی دبائے ہوئے

اَنگُشْتِ کَلِمَہ

کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی، انگشت شہادت

اَنگُشْت نُما

وہ شخص جس کی طرف انگلیاں اٹھیں، رسوا، مطعون

اَنگُشْتی

انگشت سے منسوب

اَنگُشْتِ وُسْطیٰ

بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے

اَنگُشْت اُٹْھنا

رک : انگشت اٹھانا جس کا یہ لازم ہے۔

اَنگُشْتِ نَر

انگوٹھا (ہاتھ یا پاؤں کا)

اَنگُشْت رَکھنا

اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا

اَنگُشْت اُٹھانا

رسوا اور مطعون کرنا، بدنام کرنا، نکتہ چینی کرنا

اَنگُشْت نُمائی

نکتہ چینی، بدنامی، رسوائی انگلیاں اٹھنا, تنقید

اَنگُشْتَری

سونے یا چاندی کا حلقہ جو بطور زیور انگلی میں پہنتے ہیں

اَنگُشْت دِکھانا

اُنگلی دکھانا، انگلی کے اشارے سے اکسانا، ورغلانا

اَنگُشْتِیا

انگشت کے بقدر چوڑا، انگل بھرکا

اَنگُشْتِ اِبْہام

(ہاتھ کا) انگوٹھا

اَنگُشْتِ شَشُم

(لفظاً) چھٹی انگلی جو بعض لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے

اَنگُشْتِ شَہادَت

کلمے کی انگلی جو سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے (مسلمان نماز میں التحیات پڑھتے وقت جب کلمہ شہادت پر پہنچتے ہیں تو یہ انگلی اٹھا کر خدا تعالی کی توحید کی گواہی دیتے ہیں)، انگشت اشارہ، نیز بائیں ہاتھ کی یہی انگلی

اَنگُشْتِ زِنہار

اَنگُشْتی پیچَک

(سلائی) چھوٹی پیچک جو سیتے وقت انگلی پر چڑھالی جاتی ہے

اَنگُشْتِیا کِرَن

(زر بافی) انگلی بھر چوڑی سنہری یا روپہلی بادلے کی بنی ہوئی جھالر۔

اَن٘گُشْتانا

چمڑے کا غلاف جو کنگھی بنانے والے کام کے وقت انگوٹھے پر چڑھا لیتے ہیں۔

اَن٘گُشْتانَہ

انگلی کی حفاظت کے لیے اس پر پہنا جانے والا لوہے یا پیتل کا خول

اَن٘گُشْت نُما ہونا

سَرِ اَنگُشْت

اُنگلی کے اُوپر کا حِصّہ ، اُنگلی کا سِرا

پاد اَنگُشْت

ان٘گوٹھا

اَن٘گُشْتِ اِشارَہ

وہ انگلی جس سے اشارہ کیا جاتا ہے، سیدھے ہاتھ میں انگوٹھے کے برابر والی انگلی، کلمے کی انگلی

اَن٘گُشْتِ سَنْگی

پھتر کا کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنَزُّل کے معانیدیکھیے

تَنَزُّل

tanazzulतनज़्ज़ुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: جفر طب تصوف

اشتقاق: نَزَلَ

تَنَزُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) (لفظاً) اترنا ، نیچے ، (حالت میں یا درجے میں) پستی ، زوال انحطاط
  • (ii) (عہدے میں) کمی ، گراؤ (ترقی کی ضد)
  • ۲. گھٹاؤ ، تخفیف
  • ۳. (تصوف) ایک حال یا مقام سے دوسرے حال یا مقام میں اترنا
  • ۴. (جفر) حروف مطلوب کا دوسرے حروف سے گرا ہوا یا نیچے کے درجے میں ہونا.
  • ۵. حالت انشقاق و افتراق کی طرف منتقل ہونا ، پھٹاؤ ، تڑخنا ، گھٹاو
  • ۶. (طب) نسیج کا فاسدانہ لزوب ، رخاوت نسیج ، نسیج یا بافت کی ساخت میں تبدیلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tanazzul

Noun, Masculine

  • demotion, decline, fall, decay, degradation

तनज़्ज़ुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीचे उतरना, नीचे आना, घटाओ, कमी, गिराव, अवनति, पतन, पदोन्नति, पद ह्रास, तनख्वाह में कमी होना, ह्रास, कमी, अपदस्थता

تَنَزُّل کے مترادفات

تَنَزُّل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنَزُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنَزُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone