تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْ بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْ بَدَن کے معانیدیکھیے
تَنْ بَدَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم، بدن، سارا جسم، پورا بدن
- ستر، جسم کا وہ حصہ جس کا چھپانا ضروری ہے
شعر
تری یاد آئے تو چپ رہوں ذرا چپ رہوں تو غزل کہوں
یہ عجیب آگ کی بیل تھی مرے تن بدن سے لپٹ گئی
لیتا ہوں سانس بھی تو بھٹکتا ہے تن بدن
رگ رگ میں ایک نوک سمائی ہوئی سی ہے
ہمیں ہوش ہے اب کہاں تن بدن کا
کہ مجذوبؔ ان کے پکارے ہوئے ہیں
English meaning of tan-badan
Noun, Masculine
- body, the whole body
- the part of the body which must be concealed
तन-बदन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिस्म, बदन, सारा जिस्म, पूरा बदन
تَنْ بَدَن سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْ بَدَن)
تَنْ بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔