تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار کا بَل نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار کا بَل نِکَل جانا

تلوار کا زار گھمنڈ غرور ختم ہو جانا ، تلوار کی اصلیت ظاہر ہو جانا.

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

تَقْدِیر کا بَل نِکَل جانا

بد بختی دور ہونا، برے دن نکل جانا

تَلْوار کا بَل

تلوار کا زور ، تلوار کا گھمنڈ ، تلوار کا بھروسا ، تلوار کا رخ

کَس بَل نِکَل جانا

کس بل نکالنا (رک) کا لازم ؛ خنّے ڈھیلے ہوجانا.

بود کا نِکَل جانا

ٹوٹا پھوٹا پرانا بودا سامان بک جانا یا کسی مصرف میں آجانا۔

کا ٹاپُو کو نِکَل جانا

وحشت ہونا ، دیوانگی ہونا ، صحرا نوردی کرنا.

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

سائے سے تَلْوار کے نِکَل جانا

تلوار کی زد سے بچ جانا

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار کا بَل نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

تَلْوار کا بَل نِکَل جانا

talvaar kaa bal nikal jaanaaतलवार का बल निकल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار کا بَل نِکَل جانا کے اردو معانی

  • تلوار کا زار گھمنڈ غرور ختم ہو جانا ، تلوار کی اصلیت ظاہر ہو جانا.

Urdu meaning of talvaar kaa bal nikal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar ka zaar ghamanD Garuur Khatm ho jaana, talvaar kii asliiyat zaahir ho jaana

तलवार का बल निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • तलवार का अहंकार, घमंड समाप्त हो जाना, तलवार की असलियत प्रकट हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلْوار کا بَل نِکَل جانا

تلوار کا زار گھمنڈ غرور ختم ہو جانا ، تلوار کی اصلیت ظاہر ہو جانا.

ناگِن کا راستَہ کاٹ کے نِکَل جانا

سفر پر جاتے ہوئے ناگن کا سامنے سے گزر جانا جو بدشگونی سمجھی جاتی ہے

تَقْدِیر کا بَل نِکَل جانا

بد بختی دور ہونا، برے دن نکل جانا

تَلْوار کا بَل

تلوار کا زور ، تلوار کا گھمنڈ ، تلوار کا بھروسا ، تلوار کا رخ

کَس بَل نِکَل جانا

کس بل نکالنا (رک) کا لازم ؛ خنّے ڈھیلے ہوجانا.

بود کا نِکَل جانا

ٹوٹا پھوٹا پرانا بودا سامان بک جانا یا کسی مصرف میں آجانا۔

کا ٹاپُو کو نِکَل جانا

وحشت ہونا ، دیوانگی ہونا ، صحرا نوردی کرنا.

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

سائے سے تَلْوار کے نِکَل جانا

تلوار کی زد سے بچ جانا

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَل جانا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار کا بَل نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار کا بَل نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone