تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْقِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْقِین کے معانیدیکھیے
تَلْقِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہدایت، نصیحت، پند
- سکھلانا، تعلیم دینا
- ہدایت دینا، ترغیب دینا
- کسی مذہب کی تعلیم
- کسی آدمی کو کسی مذہب یا فرقے میں داخل کرنے کی رسم
- ہدایت، بشارت
- مردے کو قبر میں اتار نے کے بعد اس کے شانے ہلا ہلا کر عقائد کو با آواز بلند ۵ ہرانا
- (تصوف) مرشد کا مرید کی خودی و دوئی کو دور کرنا اس طرح کہ اس میں خودی کی بو بالکل باقی نہ رہے
شعر
کیا کیا پکاریں سسکتی دیکھیں لفظوں کے زندانوں میں
چپ ہی کی تلقین کرے ہے غیرت مند ضمیر ہمیں
مجھے تو اس درجہ وقت رخصت سکوں کی تلقین کر رہے ہو
مگر کچھ اپنے لیے بھی سوچا میں یاد آیا تو کیا کرو گے
English meaning of talqiin
Noun, Feminine
- instruction, religious instruction
- admitting (a person) into any order in society, initiation
- prayer over the dead at the time of interment, funeral service
- teaching
- informing
- persuasion
तलक़ीन के हिंदी अर्थ
تَلْقِین کے مترادفات
تَلْقِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْقِین)
تَلْقِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔