تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخ وَش" کے متعقلہ نتائج

وَش

راضی، مستعد، مطیع، فرماں بردار

والشمس

(لفظاً) سورج کی قسم، قرآن پاک کی اکیانویں سورۃ الشمس کی طرف اشارہ جو تیسویں پارے میں ہے اور والشمس کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے

وَشَق

(طب) ایک وزن ، آدھا صاع

وَشِیظَہ

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

وَشاق

کنیز، لونڈی، باندی

وَشِیعَہ

چادر کی شکن ؛ غبار کی دھاری نیز ہر پیچیدہ چیز

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وَشا

عورت، بیوی، استری

وَشَم

گودنا ۔

وَشِنی

ایک قسم کا سانپ، سخت زہریلا سانپ

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

وَس

(دکن) اولاد ، بچے ؛ خاندان

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

وَصْل

میل ملاپ، ملاقات

وَسَنْتی

(ہندو) ہندوؤں کا ایک تہوار، جو ماہ اگست میں نئے چاند میں کرشن جی اور رادھا کی یاد میں منایا جاتا ہے، ان کی شکلوں کی مورتیاں ایک پالنے میں بٹھائی جاتی ہیں، جو مکان یا مندر کی چھت میں لٹکا ہوتا ہے، رسم ادا کرتے وقت پالنے کو جھلاتے رہتے ہیں، جھولے کا تیوہار

وَسَنج

(طب) پہاڑوں اور پتھروں کی درزوں میں اُگنے والی ایک روئیدگی ۔

وَصلِیاں

وصلی (رک) کی جمع ؛ کتابت کی مشق کے چسپاں کاغذ

وسط ہند

ہندوستان کے وسط میں ریاستوں کا ایک مجموعہ جو ایک ریزیڈنٹ کے ماتحت ہے، اس میں اندور، بھوپال اور دیگر چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہیں

وَثِیقَۂِ اِنْتِقال

وَسِیع تَر

نسبتاً وسیع، مقابلۃً وسیع، زیادہ بڑا

وَصل یار

معشوقہ سے ملاقات، وصال صنم

وَصَع

ایک پرندہ جو چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے ، ممولا

وَصل صَنَم

معشوق سے ملاقات

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وَصلَتِ تامَّہ

(لفظاً) کامل وصل ؛ (کنا یۃً) مکمل ازدواجی تعلق

وَصلِ حَق

(تصوف) ذات ِباری تعالی میں محو ہو جانا

وَصلِ باری

رک : وصل الٰہی

وَصلِ وِصال

خوب آمیز ہونا

وَصلی عَمَل

دو اجزا یا عناصر کو ملانے ، جوڑنے یا چپکانے کا عمل

وَسِیع تَرِین

سب سے زیادہ وسعت والا ، سب سے بڑا ۔

وَسوَسَہ اَنداز

وسوسہ ڈالنے والا ؛ مراد شیطان ۔

وَسواسِ خَنّاس

رک : وسواس الخناس ۔

وَصف خاص

خاص خوبی

وَسمَہ اَبرُو

ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

وَسْطِ ماہ

وَسِیع و بَسِیط

لمبا چوڑا، بہت وسیع و عریض

وَسوَسَہ اَندازی

وسوسہ انداز کا کام ؛ وسوسہ ڈالنا ، وسوسہ پیدا کرنا ۔

وَسْط زَرِّیں

میانہ روی کا اصول ، اعتدال پسندی (جسے زریں سمجھا جاتا ہے) (انگ : Golden mean) ۔

وَسِیع نَظَر

گہری نظر ، دور تک پہنچنے والی نظر نیز بلند خیالی

وَصلِ اِلٰہی

(تصوف) ذات ِباری تعالیٰ میں محو ہو جانا

وَسِیعُ الاَثَر

جس کا اثر بہت زیادہ ہو ، پر اثر ؛ بہت موثر ۔

وَسِیعُ العِلْم

بڑے علم والا ؛ بڑا عالم فاضل ۔

وَسِیعُ العَمَل

زیادہ اثر والا ؛ زیادہ عمل کرنے والا ۔

وَصفِ اَساسی

بنیادی خوبی

وَسِیلَۂ نَجات

راہِ نجات ؛ بخشش یا مغفرت کا ذریعہ ۔

وَسِیع نَظَری

رک : وسیع النظری ؛ بلند خیالی ۔

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصفِ تَرکِیب

صفت جو کسی اسم مرکب کا حصہ ہو ؛ جیسے : دلپذیر میں پذیر ، دلبر میں بر ؛ صفت مرکب

وَسطی جَماعَت

(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی ، اعتدال پسند جماعت (انگ : Central Party) ۔

وَصِیَّت کُنِندَہ

(فقہ) وصیت کرنے والا

وَصل وار

وصل کے انداز میں

وَصل کُل

(تجوید) تلاوت کے دوران قرآن مجید کی دو آیات کو بلا رُکے یعنی ملاکر پڑھنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَسِیعُ المَعنی

جس کے مطالب ایک سے زیادہ ہوں ؛ جس کے مفہوم میں وسعت ہو ؛ معنویت کے اعتبار سے گہرائی اور گیرائی رکھنے والا نیزجامع ۔

وَصفِ خارجی

(فقہ) شرط ، لازمی امر

وَسِیع تَر ہونا

وسیع ترکرنا کا لازم، قدرے زیادہ پھیلا ہوا ہونا

وَسطی لوگ

مصالحت کرانے والے ؛ ثالث ، پنچ ، حکم ۔

وَصلی وار

وصلی کی طرح

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ وَش کے معانیدیکھیے

تَلْخ وَش

talKH-vashतल्ख़-वश

اصل: فارسی

وزن : 212

تَلْخ وَش کے اردو معانی

صفت

  • ناگوار، ناگوار سا، تلخی آمیزہ، مجازاً شراب

English meaning of talKH-vash

Adjective

  • having a bitter taste, Metaphorically: wine

तल्ख़-वश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नागवार, नागवार सा, कड़वा, प्रतीकात्मक: शराब, मदिरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْخ وَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْخ وَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone