تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْبِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْبِیس کے معانیدیکھیے
تَلْبِیس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لباس پوشی
- (مجازاً) بہروپی کا لباس پہننا، ایسا بناؤ سنگھار جس سے دھوکا دیا جا سکے
- دھوکا، فریب، جعل سازی، ظاہری وضع سے مکر و فریب کو چھپانا
- (قانون) جب کوئی شخص ایک شے میں دوسری شے کی مشابہت پیدا کرے، اس نیت سے کہ وہ اس کے ذریعے سے مغالطہ دے یا اس علم سے کہ اس کے ذریعے سے مغالطہ چل جانے کا احتمال ہے تو کہا جائے گا کہ اس شخص نے تلبیس کی
- جب جھگیاں لکڑی اور چٹائی سے نصب کی جاتی ہیں تو خیال یہ رہتا ہے کہ وہ زمین کی قدرتی حالات سے اس طرح مل جائیں کہ گھروں کا کوئی پتہ نہ چل سکے فوجی اصطلاح میں اسے تلبیس یا کیموفلاج کہا جاتا ہے
شعر
ذرا چہرے سے نقاب اترے تو ہم بھی دیکھیں
کہیں تلبیس کے پیچھے نیا چہرہ تو نہیں
English meaning of talbiis
Noun, Feminine
- the act of covering
- obscuring, mystifying
- concealing (facts or defects), deceiving, cheating
- deception, fraud, cheat, imposture
- fallacy
- misrepresentation
- failing to prove an allegation
- false personation
- knavery
- a knave
- confusion
- mixture, adulteration, falsification, corruption, counterfeiting (coin)
تَلْبِیس کے مترادفات
تَلْبِیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْبِیس)
تَلْبِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔