تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلَوُّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَوُّن کے معانیدیکھیے
تَلَوُّن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رنگینی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا
- (مجازاً) تنوع، رنگا رنگی
- تغیر پذیری، برابر بدلتے رہنا، ایک حالت پر قائم نہ رہنا، گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ ہونا، غیر مستقل مزاجی
- (بدیع ) ایک شعر کا دویا دو سے زیادہ وزنوں (بحروں) میں ہونا
- کسی تحریر یا مضمون مین یکسانیت برقرار نہ ہونا، ایک حالت یا بات پر قائم نہ رہنا
- چنچل پن، چھچھور پن، اوچھا پن
- تبدیلی، رنگا رنگی، تغیر
شعر
حسینوں کی جفائیں بھی تلون سے نہیں خالی
ستم کے بعد کرتے ہیں کرم ایسا بھی ہوتا ہے
English meaning of talavvun
Noun, Masculine
- fickleness, fluctuation (of mood), irresolution, indecisiveness
- (Metaphorically) colourfulness
- changing colour (like a chameleon)
- versatility, variableness, changeableness, capriciousness, caprice
- restlessness, fidgetiness
तलव्वुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अस्थिरता, बात या इरादा बदलते रहने वाला व्यक्ति
- रंग बदलना, कभी कुछ होना कभी कुछ
- (शाब्दिक) रंगीनी, सफ़ेदी के अलावा किसी रंग से रंगीन होना
تَلَوُّن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلَوُّن)
تَلَوُّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔