تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَوُّن" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَوُّن کے معانیدیکھیے

تَلَوُّن

talavvunतलव्वुन

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: تَلْوِین

موضوعات: بدیع تصوف

اشتقاق: لَوَّنَ

تَلَوُّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنگینی، سفیدی کے علاوہ کسی رنگ سے رنگین ہونا
  • (مجازاً) تنوع، رنگا رنگی
  • تغیر پذیری، برابر بدلتے رہنا، ایک حالت پر قائم نہ رہنا، گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ ہونا، غیر مستقل مزاجی
  • (بدیع ) ایک شعر کا دویا دو سے زیادہ وزنوں (بحروں) میں ہونا
  • کسی تحریر یا مضمون مین یکسانیت برقرار نہ ہونا، ایک حالت یا بات پر قائم نہ رہنا
  • چنچل پن، چھچھور پن، اوچھا پن
  • تبدیلی، رنگا رنگی، تغیر

شعر

English meaning of talavvun

Noun, Masculine

तलव्वुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्थिरता, बात या इरादा बदलते रहने वाला व्यक्ति
  • रंग बदलना, कभी कुछ होना कभी कुछ
  • (शाब्दिक) रंगीनी, सफ़ेदी के अलावा किसी रंग से रंगीन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَوُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَوُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone