تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَمُّذ" کے متعقلہ نتائج

مَصْرَف

کسی چیز کے استعمال یا خرچ کرنے کی جگہ، خرچ کرنے کا موقع، خرچ، خرچ کی جگہ

مَصْرَف ہونا

استعمال ہونا ، استعمال میں یا صرف میں آنا ۔

مَصْرَف میں آنا

استعمال میں آنا ، کام میں آنا ۔

مَصْرَف میں لانا

استعمال میں لانا ۔

مَصْرَف کا نَہ ہونا

کام کا نہ ہونا ۔

مَصْرَف کا نَہ رَہنا

استعمال کا نہ رہنا ، کام کا نہ رہنا ، قابل استعمال نہ ہونا ۔

مَصْرُوف

صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا

مَصارِف

رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات

مُصرِف

فضول خرچ، بے حساب خرچ کرنے والا، خرچیلا

مُسْرِف

بے ہودہ خرچ کرنے والا، بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ

مَشارَف

رک : مشرف ، جس کی یہ جمع ہے ، اونچی جگہیں

مُشْرِف

بلندی سے چاروں طرف نگاہ ڈالنے والا، بلندی پر چڑھنے والا، بلند ہونے والا

مُشَرَّف

شرف یافتہ، عزت دیا گیا، شرف یافتہ، بزرگی دیا ہوا، معزز، بزرگ، سرفراز

مُؤَثِّر فِیہ

جس پر کوئی شے زیادہ اثر انداز ہو

پوشِیدَہ مَصرَف

بے مَصْرَف

بے فائدہ، بے مقصد، بیکار

نَفْعُ المَصرَف

(معاشیات) استعمال میں فائدہ، افادہ

مَصارِفِ پَیدائِش

(معاشیات) وہ خرچ جو اشیا کو بازار تک لانے کی غرض سے برداشت کرنا ضروری ہے ، وہ اجرت جو مزدوروں کو براہِ راست یا بالواسطہ ادا کی گئی ہو نیز وہ معاوضہ اور صلہ جو کہ آجر کو اس کی محنت اور خرچ کے وقت ملتا ہے ۔

مَصارِفِ خُورْد و نوش

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

مَصارِفِ پَیداوار

رک : مصارف پیدائش ۔

مَصارِفِ قائِمہ

مَصارِف دار

اخراجات کرنے والا ، اخراجات برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) مصارف میں اضافہ کرنے والا ۔

مَصارِفِ بار بَرداری

مَصْرُوف کَرنا

آمدنی بڑھانے کے لیے یا کسی کام میں روپیہ لگانا۔

مَصرُوفِ نَزَاعِ بَاہَم

باہمی تنازعہ میں مصروف

مَصارِفِ بے جا

فضول اخراجات

مَصارِفِ شَرْعی

فیض کے اسباب مثلاً وہ اخراجات جو شرعی لحاظ سے درست ہوں ، وہ اخراجات جو مساجد ، سرائے اور کنوؤں اور تالابوں کے بنوانے میں ہوں اور سرکاری مصارف میں نہ آئے ؛ شرعی خرچ ۔

مَصْرُوف ہونا

مَصْرُوف رَہْنا

مشغول رہنا، کام میں لگا رہنا۔

مَصْرُوف ہو جانا

مشغول ہونا ، کام میں لگا ہونا ؛ خالی نہ رہنا ۔

مَصْرُوفِیَّت پَیدا کَرْنا

مشغولیت نکال لینا ، کام کرنے لگنا .

مُشَرَّف کَروانا

مَصارِفِ زِنْدگی

وہ اخراجات جو ضروریات زندگی کو پورا کرنے میں ہوں ، خرچِ معاش ؛ اشیائے صرف و خدمات کی اوسط قیمت اور انفرادی یا خاندانی آمدنیوں کی قومی سطح کے درمیان نسبت یا تعلق ۔

مُشَرَّف فَرْمانا

(احتراما ً) مشرف کرنا ۔

مَصْرُوف کار

مشغول رہنے والا ، کسی کام میں لگا ہوا

مَصارِفِ سَفَر

مَصْرُوفِ عَمَل

کام میں مصروف، مشغول

مُشَرَّف کَرْنا

شرف بخشنا، عزت بخشنا، سجانا، مزین کرنا

مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ یا معزز شخص کی ملاقات سے باریاب ہونا

مَصْرُوفِ پَیکار

برسرپیکار ، لڑائی میں مصروف ۔

مَصارِفِ بیجا

غیر ضروری خرچ، فضول خرچ، بیجا اخراجات ، فضول خرچی

مَصارِف خانگی

مُشَرَّف بَہ اِیمان ہونا

ایمان سے شرف یا ب ہونا ، مسلمان ہونا ، ایمان پانے کی سعادت حاصل کرنا ۔

مَصْرُوفی

مشغول، کام میں لگا ہوا

مُسْرِفی

فضول خرچی ، اسراف ۔

مُشْرِفی

مشرف کا عہدہ ، جس میں مشرف فصلوں کو موقع پر جا کر دیکھتا اور حکومت کے مطالبہ کی مقدار مقرر کرتا تھا ۔

مَصْرُوفِیَت

مصروف ہونے کی حالت، شغل، مشغولی، مشغولیت، کسی کام میں لگا ہونا

مُشَرَّف بَہ اِسْلام ہونا

مسلمان ہونے کا شرف حاصل کرنا ، مسلمان ہونے کی عزت حاصل ہونا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم قبول کرنا ۔ جو

مُشَرَّف بَہ اِسْلام کَرْنا

مسلمان ہونے کی عزت بخشنا ، مسلمان کرنا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں داخل کرنا ۔

مُسْرِفانَہ

مسرفوں کی طرح کا ، مسرفوں کی مانند ، بے جا ، بے اندازہ یا فضول خرچ کرنے کا انداز ۔

مُسرِفِین

مَصْرُوفِیات

مصروفیت کی جمع ؛ بہت سارے کام ، بہت سے مشغلے ، مختلف کام ۔

مُؤَثِّر فَصل

(معماری) پُل یا دوسری عمارتوں کی تعمیر میں ایک خاص دوری رکھنے کا پیمانہ جو اس کی مسندوں کے مرکزوں کا فاصلہ ہے

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

نَبض مُشرِف

بلند نبض ، وہ نبض جو اعتدال سے زیادہ بلند اور اُبھری ہوئی ہوتی ہے اور کثرت حرارت پر دلالت کرتی ہے (Bounding pulse)

دَھنْدے میں مَصْرُوف ہونا

اپنے کام میں لگ جانا .

تَکْثِیری مَصارِف

بڑھے ہوئے اخراجات مصارف کی کثرت ، اخراجات کی زیادتی .

زِیارَت سے مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ سے ملنا

اَہلِ مَصارِف

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَمُّذ کے معانیدیکھیے

تَلَمُّذ

talammuzतलम्मुज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: تلمّذ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَلَمُّذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شا گردی، شاگرد ہونا

شعر

Urdu meaning of talammuz

  • shaagirdii, shaagird honaa

English meaning of talammuz

Noun, Masculine

  • being or becoming a pupil, studentship

तलम्मुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिष्य होना, शागिर्द होना, शिष्यता, शार्गदी, विशेषतः शाइरी की शागिर्दी

تَلَمُّذ کے مرکب الفاظ

تَلَمُّذ سے متعلق دلچسپ معلومات

تلمذ ’’شاگردی، شاگرد بنانا‘‘ کے معنی میں یہ لفظ، اورتفعیل کے وزن پر اسی قبیل کا دوسرا لفظ ’’تلمیذ‘‘ (بمعنی’’شاگرد‘‘)عربی معلوم ہوتے ہیں لیکن عربی میں نہیں ہیں۔ فارسی اردو کے کئی پرانے لغات میں یا ’’تلمذ‘‘ درج ہے یا ’’تلمیذ‘‘۔ دونوں یکجا کم نظرآتے ہیں۔ ’’منتخب‘‘ میں ’’تلمیذ‘‘ بکسر اول درج کرکے اس کی جمع ’’تلامذہ‘‘ بتائی گئی ہے۔ آگے لکھا ہے کہ عام خیالیہ ہے کہ یہ لفظ عربی فصیح نہیں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ’’تلمیذ‘‘ کا معرب ہے۔ ’’منتخب‘‘ میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ ’’تِلمیذ‘‘ کو کس زبان سے معرب کیا گیا ہے۔ لیکن جیساکہ شیکسپیئر کے بیان سے معلوم ہوتا ہے، عبرانی میں کوئی لفظ ’’تلمیذ‘‘ ہوگا (غالباً بفتح اول) جس سے عربی’’تلمیذ‘‘ بکسراول بنالیا گیا۔ ’’دہخدا‘‘ نے دونوں درج کئے ہیں لیکن یہ بھی کہا ہے کہ اصل لفظ ’’تتلمذ‘‘ ہے اور ’’تلمذ‘‘ غلط العام۔ اس نے یہ بھی لکھا ہے کہ ایک رائے یہ بھی ہے کہ دونوں صحیح ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ عربی زبان میں اگر’’تلمیذ‘‘ (بکسر اول) ہے بھی تو ’’تلمذ‘‘ نہیں ہے۔ اردو فارسی والوں نے ’’تلمیذ‘‘ کی جمع بھی عربی کے طرز پر’’تلامذہ‘‘ بنا لی ہے۔ عربی میں، ظاہر ہے کہ ’’تلامذہ‘‘ بھی نہیں ہے۔ شیکسپیئر نے ’’تلمذ‘‘ نہیں درج کیا ہے لیکن ’’تلمیذ‘‘ درج کیا ہے، بمعنی ’’شاگرد بنانا‘‘ (یعنی جن معنی میں ہم ’’تلمذ‘‘ استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے یہاں ’’تلمیذ‘‘ بمعنی شاگرد ہے)۔شیکسپیئر کا کہنا ہے کہ یہ لفظ عبرانی ہے اوروہاں اس کا مادہ ’’لمذ‘‘ ہے۔ ’’آنند راج‘‘ میں’’تلمذ‘‘ ہے، لیکن ’’تلمیذ‘‘ نہیں ہے۔ شیکسپیئر کی بات صحیح معلوم ہوتی ہے کہ عبرانی’’لمذ‘‘ سے ’’تلمیذ‘‘ (غالباً بفتح اول) مشتق ہوا، پھر عربی میں آکر وہی لفظ بکسر اول ہوگیا۔ قیاس چاہتا ہے کہ اس کے معنی ’’شاگرد‘‘ متعین کئے گئے ہوں۔ بعد میں ’’تلمیذ‘‘ کو عربی مصدر بروزن تفعیل قیاس کرکے کسی نے اسے باب تفعل میں ڈال کر ’’تلمذ‘‘ بنالیا اور اس کے معنی ’’شاگرد ہونا، شاگرد بنانا‘‘ قرار پائے۔ اردو کی موجودہ صورت یہ ہے کہ ’’تلمذ/تلمیذ/تلامذہ‘‘ سب درست ہیں لیکن عربی الفاظ ہونے کا گمان ان پرنہ کیا جائے۔ یہ بھی خیال رہے کہ اردو میں ’’تلمیذ/تلمذ/تلامذہ‘‘ سب میں اول مفتوح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصْرَف

کسی چیز کے استعمال یا خرچ کرنے کی جگہ، خرچ کرنے کا موقع، خرچ، خرچ کی جگہ

مَصْرَف ہونا

استعمال ہونا ، استعمال میں یا صرف میں آنا ۔

مَصْرَف میں آنا

استعمال میں آنا ، کام میں آنا ۔

مَصْرَف میں لانا

استعمال میں لانا ۔

مَصْرَف کا نَہ ہونا

کام کا نہ ہونا ۔

مَصْرَف کا نَہ رَہنا

استعمال کا نہ رہنا ، کام کا نہ رہنا ، قابل استعمال نہ ہونا ۔

مَصْرُوف

صرف کیا ہوا، صرف کیا گیا، پھیرا گیا

مَصارِف

رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات

مُصرِف

فضول خرچ، بے حساب خرچ کرنے والا، خرچیلا

مُسْرِف

بے ہودہ خرچ کرنے والا، بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ

مَشارَف

رک : مشرف ، جس کی یہ جمع ہے ، اونچی جگہیں

مُشْرِف

بلندی سے چاروں طرف نگاہ ڈالنے والا، بلندی پر چڑھنے والا، بلند ہونے والا

مُشَرَّف

شرف یافتہ، عزت دیا گیا، شرف یافتہ، بزرگی دیا ہوا، معزز، بزرگ، سرفراز

مُؤَثِّر فِیہ

جس پر کوئی شے زیادہ اثر انداز ہو

پوشِیدَہ مَصرَف

بے مَصْرَف

بے فائدہ، بے مقصد، بیکار

نَفْعُ المَصرَف

(معاشیات) استعمال میں فائدہ، افادہ

مَصارِفِ پَیدائِش

(معاشیات) وہ خرچ جو اشیا کو بازار تک لانے کی غرض سے برداشت کرنا ضروری ہے ، وہ اجرت جو مزدوروں کو براہِ راست یا بالواسطہ ادا کی گئی ہو نیز وہ معاوضہ اور صلہ جو کہ آجر کو اس کی محنت اور خرچ کے وقت ملتا ہے ۔

مَصارِفِ خُورْد و نوش

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

مَصارِفِ پَیداوار

رک : مصارف پیدائش ۔

مَصارِفِ قائِمہ

مَصارِف دار

اخراجات کرنے والا ، اخراجات برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) مصارف میں اضافہ کرنے والا ۔

مَصارِفِ بار بَرداری

مَصْرُوف کَرنا

آمدنی بڑھانے کے لیے یا کسی کام میں روپیہ لگانا۔

مَصرُوفِ نَزَاعِ بَاہَم

باہمی تنازعہ میں مصروف

مَصارِفِ بے جا

فضول اخراجات

مَصارِفِ شَرْعی

فیض کے اسباب مثلاً وہ اخراجات جو شرعی لحاظ سے درست ہوں ، وہ اخراجات جو مساجد ، سرائے اور کنوؤں اور تالابوں کے بنوانے میں ہوں اور سرکاری مصارف میں نہ آئے ؛ شرعی خرچ ۔

مَصْرُوف ہونا

مَصْرُوف رَہْنا

مشغول رہنا، کام میں لگا رہنا۔

مَصْرُوف ہو جانا

مشغول ہونا ، کام میں لگا ہونا ؛ خالی نہ رہنا ۔

مَصْرُوفِیَّت پَیدا کَرْنا

مشغولیت نکال لینا ، کام کرنے لگنا .

مُشَرَّف کَروانا

مَصارِفِ زِنْدگی

وہ اخراجات جو ضروریات زندگی کو پورا کرنے میں ہوں ، خرچِ معاش ؛ اشیائے صرف و خدمات کی اوسط قیمت اور انفرادی یا خاندانی آمدنیوں کی قومی سطح کے درمیان نسبت یا تعلق ۔

مُشَرَّف فَرْمانا

(احتراما ً) مشرف کرنا ۔

مَصْرُوف کار

مشغول رہنے والا ، کسی کام میں لگا ہوا

مَصارِفِ سَفَر

مَصْرُوفِ عَمَل

کام میں مصروف، مشغول

مُشَرَّف کَرْنا

شرف بخشنا، عزت بخشنا، سجانا، مزین کرنا

مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ یا معزز شخص کی ملاقات سے باریاب ہونا

مَصْرُوفِ پَیکار

برسرپیکار ، لڑائی میں مصروف ۔

مَصارِفِ بیجا

غیر ضروری خرچ، فضول خرچ، بیجا اخراجات ، فضول خرچی

مَصارِف خانگی

مُشَرَّف بَہ اِیمان ہونا

ایمان سے شرف یا ب ہونا ، مسلمان ہونا ، ایمان پانے کی سعادت حاصل کرنا ۔

مَصْرُوفی

مشغول، کام میں لگا ہوا

مُسْرِفی

فضول خرچی ، اسراف ۔

مُشْرِفی

مشرف کا عہدہ ، جس میں مشرف فصلوں کو موقع پر جا کر دیکھتا اور حکومت کے مطالبہ کی مقدار مقرر کرتا تھا ۔

مَصْرُوفِیَت

مصروف ہونے کی حالت، شغل، مشغولی، مشغولیت، کسی کام میں لگا ہونا

مُشَرَّف بَہ اِسْلام ہونا

مسلمان ہونے کا شرف حاصل کرنا ، مسلمان ہونے کی عزت حاصل ہونا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم قبول کرنا ۔ جو

مُشَرَّف بَہ اِسْلام کَرْنا

مسلمان ہونے کی عزت بخشنا ، مسلمان کرنا ، دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں داخل کرنا ۔

مُسْرِفانَہ

مسرفوں کی طرح کا ، مسرفوں کی مانند ، بے جا ، بے اندازہ یا فضول خرچ کرنے کا انداز ۔

مُسرِفِین

مَصْرُوفِیات

مصروفیت کی جمع ؛ بہت سارے کام ، بہت سے مشغلے ، مختلف کام ۔

مُؤَثِّر فَصل

(معماری) پُل یا دوسری عمارتوں کی تعمیر میں ایک خاص دوری رکھنے کا پیمانہ جو اس کی مسندوں کے مرکزوں کا فاصلہ ہے

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

نَبض مُشرِف

بلند نبض ، وہ نبض جو اعتدال سے زیادہ بلند اور اُبھری ہوئی ہوتی ہے اور کثرت حرارت پر دلالت کرتی ہے (Bounding pulse)

دَھنْدے میں مَصْرُوف ہونا

اپنے کام میں لگ جانا .

تَکْثِیری مَصارِف

بڑھے ہوئے اخراجات مصارف کی کثرت ، اخراجات کی زیادتی .

زِیارَت سے مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ سے ملنا

اَہلِ مَصارِف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَمُّذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَمُّذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone