تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلاقِ بِدْعَت" کے متعقلہ نتائج

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلاقِ بِدْعَت کے معانیدیکھیے

طَلاقِ بِدْعَت

talaaq-e-bid'atतलाक़-ए-बिद'अत

وزن : 12222

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

طَلاقِ بِدْعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.

Urdu meaning of talaaq-e-bid'at

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) us talaaq kii tiin suurto.n hai.n ha (१) haalat haiz me.n talaaq dii ho (२) a.ise tahar me.n talaaq dii ho jis me.n mubaasharat ho chukii thii (३) tiin talaaqe.n baiyakavqat de dii huu.n

तलाक़-ए-बिद'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (धर्मशास्त्र) इस तलाक़ की तीन दशाएँ हैं; (१) माहवारी के समय तलाक़ दी हो (२) ऐसे शुद्ध समय में तलाक़ दी हो जब मिलन हो चुका था (३) तीन तलाक़ें एक साथ दे दी हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

طَلاقِ خُلْع

(فقہ) طلاق جس میں عورت اپنے شوہر سے بوجوہ راضی نہ ہو اور مہر معاف کر کے یا کچھ اور مال دے کر طلاق لے لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلاقِ بِدْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلاقِ بِدْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone