تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹل لگانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

ٹَلْہا

(ٹھگی) جاسوس، ٹہلیا جو حالات معلوم کرنے کیے ادھر ادھر پھرتا رہے، کان٘گر

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹَلَپ

چھوٹا سا ٹکڑا، جز، حصہ، ذرہ

ٹَلْہا مال

(نیاری) کھوٹ ملا ہوا سونا یا چانْدی

ٹَلیِک

ذرا ، کچھ.

ٹَلُْوا

ٹال کا مالک ، وہ شخص جس کی ٹال ہو

ٹَلانا

ٹالنا کا تعدیہ

ٹَل آنا

چلا آنا.

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی.

ٹَلا مارنا

bunk off (school or work), play truant

ٹَلا نَوِیسی

flattery

ٹَلّیں مارْنا

زٹل ہانکنا، جھوٹی باتیں بنانا

ٹَلْٹَلی لَگنا

suffer from diarrhoea

ٹَلْٹَلی چَلْنا

suffer from diarrhoea

ٹَلے ٹَلے پھرنا

حیلے بہانے کر کے ادھر اُدھر چلا جانا، ٹالتے جانا.

ٹَلے نَوِیسی کرنا

بیکار کی خوشامد کرنا

خَطْرَہ ٹَل جانا

خوف یا اندیشہ جاتا رہنا

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

(عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

زَمِین ٹَل جائے اَور یہ نَہ ٹَلے

یہ بلا تو آکے رہے گی ، خواہ کچھ ہو ، یہ مصیبت تو بہر صورت نازل ہو گی ، یہ شخص تو چاہے کچھ بھی ہو اپنی جگہ سے ہلے گا نہیں ، یہ حکم تو ہر صورت میں واجب التعمیل ہے

آئی ٹَل جانا

کسی دکھ یا پریشانی سے بچ جانا

رات ٹَل جَانا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

دِن ٹَل جانا

وقت گزر جانا ، زمانہ بیت جانا ، کسی دور کا ختم ہونا .

وَقت ٹَل جانا

وقت گزر جانا ، کسی کام کا وقت بغیر کام ہوئے گزر جانا ، کسی کام کا وقت پر نہ ہونا

زَمِین ٹَل جانا

زمین کا سرک جانا، ناممکن کام ہو جانا

نِینْد ٹَل جانا

رک : نیند اُچاٹ ہو جانا

نَلا ٹَل جانا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

مَغْز ٹَل جانا

رک : مغز چل جانا

سَنِیچَر ٹَل جانا

مُصیبت ٹَل جانا ، ادبار دُور ہوجانا.

آسمان ٹَل جانا

ناممکن ہونا

مُصِیبَت ٹَل جانا

مصیبت دور ہو جانا ، تکلیف یا پریشانی ختم ہو جانا

نَلے ٹَل جانا

کل سے بیکل ہو جانا ، بے کلی ہو جانا ؛ ناف ٹل جانا ، عصبہائے زیریں کا اکڑ جانا ۔

مارے اَور ٹَل جائے

دشمن پر ضرب لگا کر ہٹ جانا چاہیے ورنہ جوابی حملہ ہوگا .

قَرار سُوں ٹَل جانا

وعدے سے ٹل جانا ، وعدہ خلافی کرنا ، قول سے پھر جانا .

ناف نَلے ٹَل جانا

ناف اور نلوں کا اپنی جگہ سے سرک جانا

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹل لگانا کے معانیدیکھیے

ٹل لگانا

Tal lagaanaaटल लगाना

محاورہ

مادہ: ٹَل

  • Roman
  • Urdu

ٹل لگانا کے اردو معانی

  • اچھال کر ضرب لگانا

Urdu meaning of Tal lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • uchhaal kar zarab lagaanaa

English meaning of Tal lagaanaa

  • strike

टल लगाना के हिंदी अर्थ

  • उछाल कर प्रहार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَل

ٹلنا سے تراکیب میں مستعمل

ٹَلْہا

(ٹھگی) جاسوس، ٹہلیا جو حالات معلوم کرنے کیے ادھر ادھر پھرتا رہے، کان٘گر

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹَلَپ

چھوٹا سا ٹکڑا، جز، حصہ، ذرہ

ٹَلْہا مال

(نیاری) کھوٹ ملا ہوا سونا یا چانْدی

ٹَلیِک

ذرا ، کچھ.

ٹَلُْوا

ٹال کا مالک ، وہ شخص جس کی ٹال ہو

ٹَلانا

ٹالنا کا تعدیہ

ٹَل آنا

چلا آنا.

ٹَلے پَر بان نَہ ٹَلے

دیوار اپنی جگہ سے ہٹے تو ہٹے عادت نہیں جاتی.

ٹَلا مارنا

bunk off (school or work), play truant

ٹَلا نَوِیسی

flattery

ٹَلّیں مارْنا

زٹل ہانکنا، جھوٹی باتیں بنانا

ٹَلْٹَلی لَگنا

suffer from diarrhoea

ٹَلْٹَلی چَلْنا

suffer from diarrhoea

ٹَلے ٹَلے پھرنا

حیلے بہانے کر کے ادھر اُدھر چلا جانا، ٹالتے جانا.

ٹَلے نَوِیسی کرنا

بیکار کی خوشامد کرنا

خَطْرَہ ٹَل جانا

خوف یا اندیشہ جاتا رہنا

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

(عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

زَمِین ٹَل جائے اَور یہ نَہ ٹَلے

یہ بلا تو آکے رہے گی ، خواہ کچھ ہو ، یہ مصیبت تو بہر صورت نازل ہو گی ، یہ شخص تو چاہے کچھ بھی ہو اپنی جگہ سے ہلے گا نہیں ، یہ حکم تو ہر صورت میں واجب التعمیل ہے

آئی ٹَل جانا

کسی دکھ یا پریشانی سے بچ جانا

رات ٹَل جَانا

عموماً بیماری انتظار یا اذیت کی رات گزرنا .

دِن ٹَل جانا

وقت گزر جانا ، زمانہ بیت جانا ، کسی دور کا ختم ہونا .

وَقت ٹَل جانا

وقت گزر جانا ، کسی کام کا وقت بغیر کام ہوئے گزر جانا ، کسی کام کا وقت پر نہ ہونا

زَمِین ٹَل جانا

زمین کا سرک جانا، ناممکن کام ہو جانا

نِینْد ٹَل جانا

رک : نیند اُچاٹ ہو جانا

نَلا ٹَل جانا

رک : نلا اَم جانا ، ناف کا جاتا رہنا ۔

مَغْز ٹَل جانا

رک : مغز چل جانا

سَنِیچَر ٹَل جانا

مُصیبت ٹَل جانا ، ادبار دُور ہوجانا.

آسمان ٹَل جانا

ناممکن ہونا

مُصِیبَت ٹَل جانا

مصیبت دور ہو جانا ، تکلیف یا پریشانی ختم ہو جانا

نَلے ٹَل جانا

کل سے بیکل ہو جانا ، بے کلی ہو جانا ؛ ناف ٹل جانا ، عصبہائے زیریں کا اکڑ جانا ۔

مارے اَور ٹَل جائے

دشمن پر ضرب لگا کر ہٹ جانا چاہیے ورنہ جوابی حملہ ہوگا .

قَرار سُوں ٹَل جانا

وعدے سے ٹل جانا ، وعدہ خلافی کرنا ، قول سے پھر جانا .

ناف نَلے ٹَل جانا

ناف اور نلوں کا اپنی جگہ سے سرک جانا

ہِری پِھری بَل گَئی، جَلوے کے وَقت ٹَل گَئی

پیار اور خوش آمد کی باتیں کرتی ہے لیکن موقعے پر غائب ہوجاتی ہے

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹل لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹل لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone