تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْرار" کے متعقلہ نتائج

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْرار کے معانیدیکھیے

تَکْرار

takraarतकरार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: بدیع

اشتقاق: كَرَرَ

تَکْرار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصرار، تاکید، باربار دہرانا، بار بار کرنا، اعادہ کرنا
  • بحث، جھگڑا، رد و کد
  • سبق وغیرہ کو دوبارہ پڑھنا، اعادہ، دہراؤ
  • (بدیع) کسی قافیے یا مضمون یا مصرع کو دوبارہ لانا
  • التجا، درخواست
  • ایک ہی نمونے یا نقوش کو متعدد بار دہرانا جو کوئی جدت نہ پیدا کر سکے
  • بن کو بگڑنا، باز گشت
  • حجت، تو تو میں میں
  • ضد، ہٹ
  • قانونی نقطہ نظر سے دلائل کے ساتھ ثبوت یا بحث
  • ماضی کے تعلق سے فن کی تجدید
  • ٹھگوں کے بارے میں گاؤں والوں کی تقشیش، تحقیق ڈوہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of takraar

Noun, Feminine

तकरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बदी) किसी क़ाफ़ीए या मज़मून या मिसरा को दुबारा लाना
  • झगड़ा; विवाद; हुज्जत; बहस; वितंडा; वाग्युद्ध
  • एक ही नमूने या नुक़ूश को मुतअद्दिद बार दुहराना जो कोई जिद्दत ना पैदा कर सके
  • खटपट; कलह; गरमागरमी
  • ऐसी कहा-सुनी जो अपना-अपना पक्ष ठीक सिद्ध करने के लिए कुछ उग्रता या कटुतापूर्वक हो। विवाद। हुज्जत।
  • तूतू-मैंमैं; टंटा
  • क़ानूनी नुक़्ता-ए-नज़र से दलायल के साथ सबूत या बेहस
  • नोकझोंक; झड़प।
  • पुनरावृत्ति, झगड़ा, दोहराना
  • माज़ी के ताल्लुक़ से फ़न की तजदीद
  • साधारण झगड़ा या लड़ाई। पुं० १.धान का वह खेत जो फसल काटने के बाद फिर खाद देकर जोता गया हो। २.वह खेत जिसमें गेहूँ, चना, जौ आदि एक साथ बोये गये हों। है
  • ۔۔'करर' मादा।मुक़र्रर कहना।) मुअन्नस।१।मुकर्रर सहा कर कहना। दुहराना। बार बार कहना। २। हुज्जत। बेहस। झगड़ा। लड़ाई। लफ़्ज़ी नज़ाअ। (करना। होना के साथ
  • इल्तिजा, दरख़ास्त
  • इसरार, ताकीद, बार-बार दुहराना, बार बार करना, इआदा करना
  • ज़िद, हिट
  • ठग्गों के बारे में गांव वालों की तकशीश, तहक़ीक़ डोह
  • बेहस, झगड़ा, रद्द-ओ-कद
  • बिन को बिगड़ना, बाज़गश्त
  • वाद-विवाद, बह्स, वाक्कलह, कहा-सुनी, पुनरावृत्ति, दुहराना, कही हुई बात को बार- बार कहना।
  • वाद-विवाद, बह्स, वाक्कलह, कहा-सुनी, पुनरावृत्ति, दुहराना, कही हुई बात को बार- बार कहना।
  • सबक़ वग़ैरा को दुबारा पढ़ना, इआदा, दहराओ
  • हुज्जत, तू तो में में

تَکْرار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone