تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَک٘مِلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘مِلَہ کے معانیدیکھیے
تَک٘مِلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تتمہ، ضمیمہ، (کتاب وغیرہ کا) وہ حصہ جس سے اس کی تکمیل ہو جائے
- کمال
- تکمیل، اتمام، کامل کرنا، پورا کرنا
- (ریاضی) لامتناہی سلسلے کا مجموعہ، ایسے متغیر کے کسی تفاعل کی قیمت جس کا تفرقی سر معلوم ہو
شعر
شوق کا تکملہ نہیں ہوتا
ذوق دنیائے دوں ہے بے معنی
کہلانے میں خود ان کا کچھ تکملہ نارس ہے
الٹے انہیں شکوے ہیں کیوں ہم سے نہیں کہتا
English meaning of takmila
Noun, Masculine
तकमिला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
पूति, समाप्ति, किसी काम की पूर्ति में कोई कसर न रहना, परिशिष्ट, ज़मीमा
विशेष - ज़मीमा= किसी पुस्तक का विशेष भाग
- कमाल
- पूर्णता, समापन, पूरा करना, पूर्ण करना
-
(गणित) अनंत क्रम अथवा श्रृंखला का समूह, ऐसे मुतग़य्यर के किसी फलन का मूल्य जिसका तफ़र्रुक़ी-सर मालूम हो
विशेष - मुतग़य्यर= (गणित) वह मात्रा जिसका मान निश्चित नहीं होता बल्कि बदलता रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَک٘مِلَہ)
تَک٘مِلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔