تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْلے" کے متعقلہ نتائج

تَکْلے

تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تَکْلے کا پَیسَہ

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

تَکْلے دار سِہْہ

بڑے کان٘ٹوں والی سیہہ (سیہہ = ایک جانور جس کے تمم جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں) .

تَکْلے دار سِیہہ

تَکْلے کا زَخْم

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

تَکْلے کا گھاو

تَکْلے کا دَمَڑْکا

تَکْلے کے سے بَل نِکالْنا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

تَکْلے کے سے بَل نِکَلنا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

تَکْلے کے سے بَل نِکل جانا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْلے کے معانیدیکھیے

تَکْلے

takleतकले

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَکْلے کے اردو معانی

  • تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of takle

  • Roman
  • Urdu

  • takulaa kii jamaa ya muGiirah haalat taraakiib me.n mustaamal

English meaning of takle

  • spindle

تَکْلے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکْلے

تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تَکْلے کا پَیسَہ

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

تَکْلے دار سِہْہ

بڑے کان٘ٹوں والی سیہہ (سیہہ = ایک جانور جس کے تمم جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں) .

تَکْلے دار سِیہہ

بڑے کان٘ٹوں والی سیہہ (سیہہ = ایک جانور جس کے تمم جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں) .

تَکْلے کا زَخْم

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

تَکْلے کا گھاو

(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .

تَکْلے کا دَمَڑْکا

پیسے کے برابر ایک چھوٹا سا گول خشک کدو کے چھلکے یا سخت چمڑے کا ٹکڑا جس کو سوت کاتتے وقت تکلے میں پہنا دیا جاتا ہے تاکہ پندیا کا تاگا پیچھے کی طرف نہ جا سکے

تَکْلے کے سے بَل نِکالْنا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

تَکْلے کے سے بَل نِکَلنا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

تَکْلے کے سے بَل نِکال دینا

(مجازاً) کجی نکالنا ، خوب سیدھا بنانا ، مار پیٹ کے ٹھیک کرنا ، خرابی دور کرنا .

تَکْلے کے سے بَل نِکل جانا

تکلے کے سے بل نکال دینا (رک) کا لازم .

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone