تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"takin" کے متعقلہ نتائج
takin کے لیے اردو الفاظ
takin کے اردو معانی
اسم
- ایک جسیم سینگ دار،جُگالی کرنے والا تبتی جا نور Budorcas taxicolor [ مقامی نام].
takin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक जसीम सींगदार,जुगाली करने वाला तिब्बती जानवर Budorcas taxicolor [ मुक़ामी नाम]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹَکِینا
(خاکروبی) بھنْگی کی ماہانہ اُجرت جو کسی زمانے میں ایک ٹکا ماہانہ کے حساب سے اناج کی فصل کٹنے پر دی جاتی تھی اور روز مرّہ کے پیٹ بھرنے کو بچا کھچا جھوٹا کھانا، (بعض مقامات پر اب تک ٹکینے کا رواج ہے)
ٹِکَنْڈ مَکّھی
ایک مفید مکھی جو کمبل کے کپڑوں یا پہل روپوں (Catar-pillars) کو مار ڈالتی ہے (جو زراعت اور پودوں کو بے حد نقصان پہن٘چاتے ہیں)
ٹُوکَون
ایک پرند جس کی نمایاں خصوصیت اس کی بہت بڑی چونْچ ہے یہ اکثر اس کے جسم کے برابر ہوتی ہے ٹوکون اپنا گھونْسلا درخت کے سوراخ میں بناتا ہے۔
ٹِکانی
بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (takin)
takin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔