تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْت" کے متعقلہ نتائج

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخِرَت کا زادِ راہ

نیک اعمال ، بندوں کی امداد اور اللہ تعالیٰ کی عبادت.

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

ذَخِیرَۂ آخِرَت

عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

توشَۂ آخِرَت

وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)

مَزرَعَۂ آخِرَت

مزرع آخرت، عاقبت کی کھیتی، نیکی اور بھلائی، بدی اور گناہ

مَتاعِ آخِرَت

عالَمِ آخِرَت

عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے

عِلْمِ آخِرَت

علمِ حدیث کی ایک شاخ جس میں تبلیغ رسالت سے متعلق بحث کی جاتی ہے اور یہ بحث ہر قسم کے اعمال اور ان کی سزا و جزا پر محیط ہوتی ہے .

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

مَزْرَعِ آخِرَت

(مجازاً) دنیا ۔

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

لِباسِ آخِرَت

مراد : کفن.

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

زادِ آخِرَت

توشَۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت

دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت کے معانیدیکھیے

تَخْت

taKHtतख़्त

نیز - تَخَت

اصل: فارسی

وزن : 21

تَخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ
  • بادشاہ کے بیٹھنے کی مناسب چوکی‏، مسند یا کرسی وغیرہ، سنگھاسن، گدّی

    مثال - مغل بادشاہ اکبر بہت چھوٹی عمر میں تخت پر بیٹھا

  • حکومت، سرکار
  • (پورب) بڑا
  • نشست و برخاست یا استراحت کے لیے کوئی جگہ جو فرش زمین سے اونچی بنائی جائے
  • وہ تخت جو خوب سجا کر محرم کے جلوسوں میں نکالا جاتا ہے
  • شادی بیاں میں برات کا تخت جس پر ارباب نشاط لونڈے یا چنڈوباز وغیرہ ناچتے اور نعرے لگاتے ہوئے نکلتے ہیں
  • ( موسیقی) سارنگی کی طرح ستار کی طبلی پر ہاتھی دانت یا کسی اور چیز کی لگی ہوئی تختی جو تاروں کو طبلی کی سطح سے ذرا اوپر کو اٹھائے رکھتی ہے اس میں تاروں کے لیے کھانچے ہوتے ہیں جس میں تار قائم رہتے ہیں، اسے جوآری بھی کہتے ہیں، پایا، گھرچ، گھوڑی
  • بندوق کے نال کی بیٹھک جو کندے کے منھ پر کسی ہوتی ہے اور جس میں گھوڑا اور اس کے متعلقہ پرزے لبلبی اور اس کی کمانی اور پالکی وغیرہ جڑی رہتی ہیں
  • مردے کو نہلانے یا قبر تک لے جانے کا تختہ

شعر

English meaning of taKHt

Noun, Masculine

  • throne, royal seat, chair of state

    Example - Mughal badhsah Akbar bahut chhoti umr mein takht par baitha

  • kingship, monarchy
  • a piece of furniture made or used for sitting on
  • seat, stage, platform
  • sofa, bed
  • any place raised above the ground for sitting, reclining, or sleeping

तख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठने या लेटने की वह चीज़ जो पलंग के आकार पर लकड़ी के तख़्तों से बनाई जाती है, सरीर अर्थात सिंहासन, राजगद्दी
  • बादशाह के बैठने की मुनासिब चौकी मस्नद या-ओ कुर्सी वग़ैरा, सिंघासन, गद्दी
  • शासन
  • नशिस्त-बर्ख़ास्त या इस्तिराहत के लिए कोई जगह को फ़र्श ज़मीन से ऊंची बनाई जाये
  • वो तख़्त जो ख़ूब सजा कर मुहर्रम के जलूसों में निकाला जाता है
  • शादी बयां में बरात का तख़्त जिस पर अरबाब-ए-निशात लौंडे या चण्डूबाज़ वग़ैरा नाचते और नारे लगाते होई निकलते हैं
  • सिंहासन, गद्दी, राजधानी, बैठने के लिए बना लकड़ी का चौका

    उदाहरण - मुग़ल बादशाह अकबर बहुत छोटी उम्र में तख़्त पर बैठा

  • (पूरब) बड़ा
  • . मर्दे को नहलाने या अकबर तक ले जाने का तख़्ता
  • ۔(फ। मानी नंबर१ में फ़ारसी है) ।मुज़क्कर १।चौकी। बादशाह के बैठने की चौकी। २।दार उल-सलतनत। दार अलख़लाफ़ৃ। ३। कलां तर।आला। जैसे तख़्त गांव। ४। बादशाही। सलतनत। जैसे तख़्त छोड़ना। तख़्त से उतरना
  • बैठने या लेटने की वो चीज़ जो पलकिंग की वज़ा पर लक्कड़ी के तख़्तों से बनाई जाती है सारीका, सरीर, औरंग
  • बड़ी चौकी, बादशाह या राजा के बैठने की चौकी, राज्य, राष्ट्र, हुकूमत, पलंग, चारपाई, ज़ीन (वि.) बड़ा, ज्येष्ठ, कलाँ।
  • बंदूक़ के नाल क बैठक को कुन्दे के मुंह पर किसी होती है और जिस में घोड़ा और इस के मुताल्लिक़ा पुर्जे़ लबलबी और इस की कमानी और पालकी वग़ैरा जुड़ी रहती हैं
  • हुकूमत, सरकार

تَخْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone