تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْت چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

نِشَسْت

بیٹھنے کی حالت، بیٹھک

نِشَسْتَہ

(جو کرسی وغیرہ پر) بیٹھا ہوا ہو

نِشَسْت مَع

(کاشتکاری) تصفیہ لگان مزارع کے ساتھ

نِشَسْت گاہ

دیوان خانہ، اجلاس کرنے کی جگہ یا مقام، جس چیز پر بیٹھا جائے، بیٹھنے کی جگہ

نِشَسْت ہونا

نشست کرنا (رک) کا لازم ؛ کہیں کسی کا روز جاکے بیٹھنا اور باتیں کرنا

نِشَسْت رَہنا

ساتھ بیٹھنا، ساتھ بیٹھ کے بات چیت ہونا، بیٹھک ہونا

نِشَسْت کا کَمرَہ

گھر میں نشست گاہ ، بیٹھک ، دیوان خانہ ، ڈرائنگ روم ۔

نِشَسْت بَرخاسْت رَہنا

ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ؛ ساتھ ہونا ، ساتھ رہنا

نِشَسْتَن

بیٹھنا

نِشَسْتْر

जिसके पास कोई शस्त्र न हो; शस्त्रविहीन।

نِشَسْتیں

نشست کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بیٹھنے کی جگہیں، کرسیاں وغیرہ

نِشَسْت کَرنا

اجلاس یا جلسے میں شریک ہونا ، جلسہ کرنا ؛ محفل جمانا۔

نِشَسْت پانا

ٹھیک بیٹھنا

نِشَسْت جَمْنا

لوگوں کا اکٹھا ہونا ، محفل جمنا ۔

نِشَسْت رَکھنا

بیٹھنا، اجلاس کرنا، عدالت کا سماعت کرنا

نِشَسْت بِٹھانا

(مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ (مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ

نِشَسْت بَرْخاسْت

اٹھنا بیٹھنا، حرکات و سکنات، انداز، چال ڈھال، صحبت کے مجلسی طور طریقے

نِشَسْت و بَرخاسْت

اٹھنا بیٹھنا

نِشَسْت بَرخاسْت رَکھنا

ربط ضبط یا میل جول رکھنا، میل ملاقات کرنا

نِشَسْت بَرخاسْت کَروانا

بیمار کو اُٹھنا بیٹھنا کروانا، چلانا پھرانا

نِشَسْت و بَرخاسْت کَرنا

اٹھنا اور بیٹھنا ، میل ملاقات ۔

نِشَسْتِ اَلفاظ

الفاظ کا انتخاب اور ان کا موزوں استعمال

نِشَسْتیں سَنْبھالنا

کرسیوں پر بیٹھنا ، اپنی جگہ پر بیٹھ جانا ؛ ذمے داریاں سنبھالنا ۔ ا

نِشَسْتیں حاصِل کَرنا

انتخاب میں کامیاب ہونا ، کامیابیاں حاصل کرنا ، نمائندے مقرر ہونا ۔

نِشَسْتیں پُر کَرنا

ارکان کی مقررہ تعداد مکمل کرنا ، رکنیت سازی کرنا

نِشَسْتَنْد و گُفْتَنْد و بَرْخاسْتَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹھے ، باتیں کیںاور محفل برخاست ؛ ایسے جلسے یا گفتگو کے متعلق کہتے ہیں جس میں کوئی نتیجہ نہ نکلے ؛ وقت ضائع کرنا ، کچھ نہ کرنا ۔

شِعْری نِشَسْت

محفل مشاعرہ، شعر خوانی کی گھریلو محفل، مشاعرہ

یَک نِشَسْت

ہم نشین، رفیق، مصاحب

جِنْسِیَت نِشَسْت

رک : ہم نشیں ۔

فَرْشی نِشَسْت

شعر و سخن کی مختصر محفل جو فرش پر منعقد کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

تَخْت چَڑْھنا

taKHt cha.Dhnaaतख़्त चढ़ना

محاورہ

موضوعات: طنزاً عوامی

  • Roman
  • Urdu

تَخْت چَڑْھنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • (طنزاً) پل٘نگ پر قدم رکھنا، چارپائی پر چڑھنا، سونے کی تیاری کرنا، سونا، آرام کرنا
  • شادی ہونا، عروس کا پل٘نگ پر بیٹھنا

Urdu meaning of taKHt cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tanzan) palking par qadam rakhnaa, chaarpaa.ii par cha.Dhnaa, sone kii taiyyaarii karnaa, sonaa, aaraam karnaa
  • shaadii honaa, aruus ka palking par baiThnaa

English meaning of taKHt cha.Dhnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • getting married, the bride sit on the doss
  • (Satire) sit on the doss, sleep, to take a rest

तख़्त चढ़ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • (व्यंग) पलंग पर जाना, चारपाई पर चढ़ना, सोना, आराम करना
  • शादी होना, दुल्हन का पलंग पर बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِشَسْت

بیٹھنے کی حالت، بیٹھک

نِشَسْتَہ

(جو کرسی وغیرہ پر) بیٹھا ہوا ہو

نِشَسْت مَع

(کاشتکاری) تصفیہ لگان مزارع کے ساتھ

نِشَسْت گاہ

دیوان خانہ، اجلاس کرنے کی جگہ یا مقام، جس چیز پر بیٹھا جائے، بیٹھنے کی جگہ

نِشَسْت ہونا

نشست کرنا (رک) کا لازم ؛ کہیں کسی کا روز جاکے بیٹھنا اور باتیں کرنا

نِشَسْت رَہنا

ساتھ بیٹھنا، ساتھ بیٹھ کے بات چیت ہونا، بیٹھک ہونا

نِشَسْت کا کَمرَہ

گھر میں نشست گاہ ، بیٹھک ، دیوان خانہ ، ڈرائنگ روم ۔

نِشَسْت بَرخاسْت رَہنا

ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ؛ ساتھ ہونا ، ساتھ رہنا

نِشَسْتَن

بیٹھنا

نِشَسْتْر

जिसके पास कोई शस्त्र न हो; शस्त्रविहीन।

نِشَسْتیں

نشست کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بیٹھنے کی جگہیں، کرسیاں وغیرہ

نِشَسْت کَرنا

اجلاس یا جلسے میں شریک ہونا ، جلسہ کرنا ؛ محفل جمانا۔

نِشَسْت پانا

ٹھیک بیٹھنا

نِشَسْت جَمْنا

لوگوں کا اکٹھا ہونا ، محفل جمنا ۔

نِشَسْت رَکھنا

بیٹھنا، اجلاس کرنا، عدالت کا سماعت کرنا

نِشَسْت بِٹھانا

(مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ (مہر کنی) سیاہی یا پنسل سے مہر کے نگینے یا پتر پر نام کے صاف اور خوش خط الفاظ

نِشَسْت بَرْخاسْت

اٹھنا بیٹھنا، حرکات و سکنات، انداز، چال ڈھال، صحبت کے مجلسی طور طریقے

نِشَسْت و بَرخاسْت

اٹھنا بیٹھنا

نِشَسْت بَرخاسْت رَکھنا

ربط ضبط یا میل جول رکھنا، میل ملاقات کرنا

نِشَسْت بَرخاسْت کَروانا

بیمار کو اُٹھنا بیٹھنا کروانا، چلانا پھرانا

نِشَسْت و بَرخاسْت کَرنا

اٹھنا اور بیٹھنا ، میل ملاقات ۔

نِشَسْتِ اَلفاظ

الفاظ کا انتخاب اور ان کا موزوں استعمال

نِشَسْتیں سَنْبھالنا

کرسیوں پر بیٹھنا ، اپنی جگہ پر بیٹھ جانا ؛ ذمے داریاں سنبھالنا ۔ ا

نِشَسْتیں حاصِل کَرنا

انتخاب میں کامیاب ہونا ، کامیابیاں حاصل کرنا ، نمائندے مقرر ہونا ۔

نِشَسْتیں پُر کَرنا

ارکان کی مقررہ تعداد مکمل کرنا ، رکنیت سازی کرنا

نِشَسْتَنْد و گُفْتَنْد و بَرْخاسْتَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹھے ، باتیں کیںاور محفل برخاست ؛ ایسے جلسے یا گفتگو کے متعلق کہتے ہیں جس میں کوئی نتیجہ نہ نکلے ؛ وقت ضائع کرنا ، کچھ نہ کرنا ۔

شِعْری نِشَسْت

محفل مشاعرہ، شعر خوانی کی گھریلو محفل، مشاعرہ

یَک نِشَسْت

ہم نشین، رفیق، مصاحب

جِنْسِیَت نِشَسْت

رک : ہم نشیں ۔

فَرْشی نِشَسْت

شعر و سخن کی مختصر محفل جو فرش پر منعقد کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْت چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْت چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone