تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْت بَخْت" کے متعقلہ نتائج

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت بَخْت کے معانیدیکھیے

تَخْت بَخْت

taKHt-baKHtतख़्त-बख़्त

وزن : 2121

موضوعات: دعائیہ عوامی

Roman

تَخْت بَخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو: دعائیہ) راج سہاگ ، راگ سہاگ ، سہاگ بھاگ ، عیش و آرام ، خوش نصیبی ، خوش اقبالی ، اولاد اور خاوند
  • ۔ مذکر۔ (عو) راج۔ سہاگ۔ عیش آرام۔

Urdu meaning of taKHt-baKHt

Roman

  • (oh du.aaiyaa) raaj suhaag, raag suhaag, suhaag bhaag, a.ish-o-aaraam, Khushansiibii, Khusha.iqbaalii, aulaad aur Khaavand
  • ۔ muzakkar। (o) raaj। suhaag। a.ish aaraam

English meaning of taKHt-baKHt

Noun, Masculine

  • (a form of benediction, particularly used by woman) children and husband
  • throne and fortune, wedlock and wealth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْت بَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْت بَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone