تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخت" کے متعقلہ نتائج

تَخت

بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ

تَخت کا تَخْتَہ ہو جانا

۔ تخت شاہی کا ٹوٗٹ کر تختہ ہوجانا۔ بادشاہی جاتی رہنا۔ سلطنت تباہ ہوجانا۔

تَختہ تاراج ہونا

رک : تختہ الٹنا

ہَوائی تَخت

کوئی تخت جو ہوا میں اُڑتا ہو ، بالخصوص تختِ سلیمانی ۔

یا تَخت یا تَختَہ

یا کامیاب ہوں گے یا جان دیں گے ، یا تخت سلطنت پر بیٹھیں گے یا تختۂ تابوت پر لیٹیں گے

نِیم تَخت

شاہی تخت کے مماثل قدرے کم حیثیت تخت جو خاص مرتبے کے فرد کے لیے ہوتا تھا ۔

مُنڈا تَخت

کھلا ہوا تخت (جس پر چتر نہ ہو ، شاہی تخت کی ضد جس پر عام طور پر چتر ہوا کرتا تھا) کھلا ہوا تخت ۔

مُکَلَّل تَخت

مزین تخت ، مرصع چوکی ، پُرتکلف سواری ۔

صاحِب تَخت

تخت والا، راجا، حکومت والا، بادشاہ

وارِثِ تَخت و تاج

وارث تاج و تخت

وارِثِ تاج و تَخت

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخت کے معانیدیکھیے

تَخت

taKHtतख़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

تَخت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹھنے یا لیٹنے کی وہ چیز جو پلنگ کی وضع پر لکڑی کے تختوں سے بنائی جاتی ہے ساریکہ، سریر، اورنگ
  • بادشاہ کے بیٹھنے کی مناسب چوکی مسند یا کرسی وغیرہ، سنگھاسن، گدی
  • حکومت، سرکار
  • (پورب) بڑا
  • نشست و برخاست یا استراحت کے لیے کوئی جگہ جو فرش زمین سے اونچی بنائی جائے
  • وہ تخت جو خوب سجا کر محرم کے جلوسوں میں نکالاجاتا ہے
  • شادی بیاہ میں برات کا تخت جس پر ارباب نشاط لونڈے یا چنڈوباز وغیرہ ناچتے اور نعرے لگاتے ہوےنکلتے ہیں
  • بندوق کے نال کی بیٹھک جو کندے کے منھ پر کسی ہوتی ہے اور جس میں گھوڑا اور اس کے متعلقہ پرزے لبلبی اور اس کی کمانی اور پالکی وغیرہ جڑی رہتی ہیں
  • مردے کو نہلانے یا قبر تک لے جانے کا تختہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

तख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठने या लेटने की वह चीज़ जो पलंग के आकार पर लकड़ी के तख़्तों से बनाई जाती है, सरीर अर्थात सिंहासन, राजगद्दी
  • बादशाह के बैठने की अनुकूल चौकी, पदवी या कुर्सी इत्यादि, सिंहासन, गद्दी
  • हुकूमत, सरकार
  • (पूर्वी) बड़ा
  • उठने-बैठने या आराम करने के लिए कोई जगह जो भूतल से ऊँची बनाई जाए
  • वह तख़्त अथवा चौकी जो ख़ूब सजा कर मुहर्रम के जुलूसों अर्थात सभाओं में निकाला जाता है
  • शादी-ब्याह में बारात का तख़्त जिस पर अरबाब-ए-नशात लौंडे या चण्डूबाज़ इत्यादि नाचते और नारे लगाते हुए निकलते हैं

    विशेष - अरबाब-ए-नशात= नर्तकियाँ, गाने-बजाने और नाचने वाले, डोम, तवाइफ़ें

  • बंदूक़ के नाल की बैठक जो कुन्दे के मुँह पर कसी होती है और जिसमें घोड़ा और उससे सम्बन्ध रखने वाले पुर्जे़ लिबलिबी और उसकी कमानी और पालकी इत्यादि जुड़ी रहती है
  • मुर्दे को नहलाने या क़ब्र तक ले जाने का तख़्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone