تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخَیُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخَیُّل کے معانیدیکھیے
تَخَیُّل کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے
- سوچ یا دھیان کی کیفیت
شعر
جن کو قدرت ہے تخیل پر انہیں دکھتا نہیں
جن کی آنکھیں ٹھیک ہیں ان کو تخیل چاہئے
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوق
ہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کو
تمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
English meaning of taKHayyul
Noun, Masculine, Singular
तख़य्युल के हिंदी अर्थ
تَخَیُّل کے مترادفات
تَخَیُّل سے متعلق محاورے
تَخَیُّل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخَیُّل)
تَخَیُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔