تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکبِیرِ تَشرِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکبِیرِ تَشرِیق کے معانیدیکھیے
تَکبِیرِ تَشرِیق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تکبیر تشریق یہ ہے : اَللہُ اَکْبَراَللہُ اَک٘بَرلَااِلٰہَ اِلَّااللہُ وَاَللہُ اَک٘بَر اَللہُ اَک٘بَر وَلِلہِ ال٘حَم٘دُ ط .
- وہ تکبیر جو ذی الحجہ کی نویں تاریخ کی نماز فجر کے بعد سے تیرھویں تاریخ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکبِیرِ تَشرِیق)
تَکبِیرِ تَشرِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔