تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَمُّل" کے متعقلہ نتائج

تَکَمُّل

تکمیل، مکمل کرنا، (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل، انگ، Integration

تَکَمُّلی

تکمل سے منسوب، مکمل کرنا، تکمیل

تَکَمُّلی بَٹ٘وارَہ

(لسانیات) اصوات کی وہ تقسیم جو کسی صوتیے کی تکمیل کا سبسب ہو .

تَکَمُّلِیَّت

تکملی (رک) کا اسم کیفیت .

تَکَمُّلِ بِال٘خُصُوص

(ریاضی) تکمل کا ایک خاص قاعدہ .

تَکَمُّلی اِحصا

(ریاضی) احصائے تفرقی یا تفرقی احصاء (رک) کا مقلوب عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَمُّل کے معانیدیکھیے

تَکَمُّل

takammulतकम्मुल

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَکَمُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تکمیل، مکمل کرنا، (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل، انگ، Integration
  • (ریاضی) ایک قاعدہ کا نام (تفرق کے مقابل) عمل کمل، مقدار سالم کا جزو

Urdu meaning of takammul

  • Roman
  • Urdu

  • takmiil, mukammal karnaa, (riyaazii) tafaa.ul ka takmila maaluum karne ka amal, ang, Integration
  • (riyaazii) ek qaaydaa ka naam (tafarruq ke muqaabil) amal kamal, miqdaar saalim ka juzu

English meaning of takammul

Noun, Masculine

  • completion, perfection accomplishment
  • integration

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکَمُّل

تکمیل، مکمل کرنا، (ریاضی) تفاعل کا تکملہ معلوم کرنے کا عمل، انگ، Integration

تَکَمُّلی

تکمل سے منسوب، مکمل کرنا، تکمیل

تَکَمُّلی بَٹ٘وارَہ

(لسانیات) اصوات کی وہ تقسیم جو کسی صوتیے کی تکمیل کا سبسب ہو .

تَکَمُّلِیَّت

تکملی (رک) کا اسم کیفیت .

تَکَمُّلِ بِال٘خُصُوص

(ریاضی) تکمل کا ایک خاص قاعدہ .

تَکَمُّلی اِحصا

(ریاضی) احصائے تفرقی یا تفرقی احصاء (رک) کا مقلوب عمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَمُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَمُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone