تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکَلُّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَلُّم کے معانیدیکھیے
تَکَلُّم کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
کلام، بولنا، بات کرنا
مثال - تکلم کا انداز دلکش ہو تو شخصیت میں چار چاند لگ جاتا ہے
- بات چیت، بول چال، روزمرہ
شعر
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں
وہ تبسم وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو
تکلم ہی فقط ہے اس صنم کا
خدا کی طرح گویا بے دہاں ہے
گفتگو کسی سے ہو تیرا دھیان رہتا ہے
ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے سلسلہ تکلم کا
English meaning of takallum
Noun, Masculine
-
speech, conversation, eloquence
Example - Takallum ka andaz dil-kash ho to shakhsiyat mein char chand lag jata hai
- speaking, talking
तकल्लुम के हिंदी अर्थ
تَکَلُّم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکَلُّم)
تَکَلُّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔