تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر" کے متعقلہ نتائج

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

مَرَضِ اَشَد

بہت شدید بیماری

مَرَضِیاتی

مرض (رک) سے متعلق یا منسوب ، بیماری کا ۔

مَرَضُ البَحر

(طب) ایک بیماری جس میں بحری جہاز کے ہچکولوں سے قے یا متلی ہوتی ہے۔

مَرَضِیّات

علم امراض، بیماریوں کا علم

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

کوئی عارضہ لاحق ہوجانا

نَفس مَرَض

نفسیاتی بیماری ، ذہنی عارضہ ۔

سَلْب مَرَض

(طب) شفا ، صحت ، تندرستی ۔

وَبائی مَرَض

وہ مرض جو وبا کی شکل میں پھیلے، وہ بیماری جو ملک یا شہر میں عام طور سے ہو جائے

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

شِرْکَتی مَرَض

(طب) وہ بیماری جو کسی اور بیماری کی شرکت کے سبب پیدا ہوتی ہے .

وِراثَتی مَرَض

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

مُرَکَّب مَرَض

(طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو

دارُ الْمَرَض

بِیماری کا گھر .

تَشْخِیصِ مَرَض

diagnosis

مَوادِ مَرَض

(طب) ایک مادّہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے سے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے ، تریاق زا

تُہْمَتِ مَرَضِ عِشْق

blame of being the patient of love

ڈَبّے کا مَرَض

نمونیا

سُن کَرْنے والا مَرَض

خطرناک غشی جو زچّہ کو ہو جاتی ہے.

اَسِیْرِ عِشْقِ مَرَض

prisoner of the disease of love

یِہ کِس مَرَض کی دَوا ہیں

بے کار آدمی ہیں ، جس سے کسی کو فائدہ نہ پہنچے اُس کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر کے معانیدیکھیے

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر

takalluf me.n hai takliif saraasarतकल्लुफ़ में है तकलीफ़ सरासर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر کے اردو معانی

  • تکلف میں ہمیشہ تکلیف ہوتی ہے .

Urdu meaning of takalluf me.n hai takliif saraasar

  • Roman
  • Urdu

  • takalluf me.n hamesha takliif hotii hai

तकल्लुफ़ में है तकलीफ़ सरासर के हिंदी अर्थ

  • तकल्लुफ़ में हमेशा तकलीफ़ होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرَض

(طب) کسی عضو کی ساخت یا فعل میں فرق پڑ جانا، بیماری، آزار

مَرَضِ اَشَد

بہت شدید بیماری

مَرَضِیاتی

مرض (رک) سے متعلق یا منسوب ، بیماری کا ۔

مَرَضُ البَحر

(طب) ایک بیماری جس میں بحری جہاز کے ہچکولوں سے قے یا متلی ہوتی ہے۔

مَرَضِیّات

علم امراض، بیماریوں کا علم

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

کوئی عارضہ لاحق ہوجانا

نَفس مَرَض

نفسیاتی بیماری ، ذہنی عارضہ ۔

سَلْب مَرَض

(طب) شفا ، صحت ، تندرستی ۔

وَبائی مَرَض

وہ مرض جو وبا کی شکل میں پھیلے، وہ بیماری جو ملک یا شہر میں عام طور سے ہو جائے

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

شِرْکَتی مَرَض

(طب) وہ بیماری جو کسی اور بیماری کی شرکت کے سبب پیدا ہوتی ہے .

وِراثَتی مَرَض

ایسی بیماری جو آباء و اجداد سے ورثے میں ملی ہو

مُرَکَّب مَرَض

(طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو

دارُ الْمَرَض

بِیماری کا گھر .

تَشْخِیصِ مَرَض

diagnosis

مَوادِ مَرَض

(طب) ایک مادّہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے سے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے ، تریاق زا

تُہْمَتِ مَرَضِ عِشْق

blame of being the patient of love

ڈَبّے کا مَرَض

نمونیا

سُن کَرْنے والا مَرَض

خطرناک غشی جو زچّہ کو ہو جاتی ہے.

اَسِیْرِ عِشْقِ مَرَض

prisoner of the disease of love

یِہ کِس مَرَض کی دَوا ہیں

بے کار آدمی ہیں ، جس سے کسی کو فائدہ نہ پہنچے اُس کے لیے کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَلُّف میں ہے تَکلِیف سَراسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone