تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَبّے کا مَرَض" کے متعقلہ نتائج

ڈَبّے کا مَرَض

نمونیا

مُتَعَدّی مَرَض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

ڈَبّے

ڈَبّا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

لِیپنے کا نَہ پوتنے کا

نکما، بالکل بیکار، کسی کام کا نہیں

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

آن٘کھ کا اَن٘دھا گان٘ٹھ کا پُورا

مالدار بے و قوف

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

مرض پیدا ہوجانا۔(فقرہ) بدپرہیزی کرتے چلے جاتے ہو، کوئی مرض اٹھ کھڑاہوا توکچھ بن نہ پڑے گی

مَرَض

بیماری، آزار، بُری عادت، لت، روگ

باہَر کا

اجنبی ، بیرونی ، غیر .

ہَر کا

ہر ایک کا ، ہر شخص کا

پَہَل کا

ابتدائی ، پہلا (رک : پہل کا کوٹ) .

حال کا نَہ روزْگار کا

رک : حال کا نہ قال کا الخ.

اِین٘ڈَْوِی کا کَن٘گَن

کلائی میں پہننے کا وہ طلائی یا نقرئی کڑا جو اینڈوی کا ہم شکل گڑھا ہوا ہوتا ہے

تَہ کا

عمیق، گہرا، پیچیدہ، مشکل، دقت طلب.

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے ؛ سست ؛ کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد، اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو

مُن٘ہ کا مِیٹھا، پیٹ کا کھوٹا

منھ پر تعریف کرنے اور پیٹھ پیچھے ُبرا کہنے والا ، ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ۔

مَعْرَکَہ کا

دشوار، مشکل، بھاری، عظیم، قابل توجہ، قابل غور، دھڑلے کا، دھوم دھام کا

مَعْرْکے کا

دُشوار ، مشکل ؛ قابل ِتوجہ ؛ بھاری ، عظیم

ہَمیشَہ کا

ابدی ، دائمی وغیرہ

ڈِھین٘گ کا ڈِھین٘گ

بہت بڑا، لمبا، اونچا (قد میں)

دِین کا نَہ دُنیا کا

اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).

سَران٘چَہ کا بان٘س

سراچے کا بانس.

گَن٘گا کا میلَہ

(ہندو) ایک بڑا بھاری مذہبی میلہ جو دریائے گنگا کے کنارے پر ہوتا ہے ؛ ہردوار کا میلہ

اَخْبار کا پَر٘چَہ

کسی اخبار کی کوئی اشاعت ، چھپا ہوا اخبار

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

آن٘کھ کا اَن٘دھا

نا عاقبت اندیش، بے وقوف

قَہْر کا

تَن٘باکُو کا ہاتھی

(عو) جاہل عورتوں کا ٹوٹکا جو بخار اترنے کے لیے کرتی ہیں تنْباکو کا ہاتھی بنا کر اس کے سرہانے رکھتی ہیں جس کو بخار ہو اور پانی اور انْگارے وارتی ہیں اور گھر کی موری کی طرف لے جا کر ٹھنڈا کرتی ہیں اور منْھ سے کہتی جاتی ہیں کہ بھوکا ہے تو آگ کھا اور پیاسا ہے تو پانی پی

سارَن٘گی کا لَہْرا

سارن٘گی پر بجائی جانے والی ایک گت.

راتوں کا نَہ باتوں کا

کسی کام کا نہیں ، بیکار ہے

نَماز کا نَہ روزے کا

وہ جو نہ نماز پڑھتا ہو اور نہ روزہ رکھتا ہو ، بے نمازی بے روزہ کی نسبت کہتے ہیں

کُتّے کا گُوہ نَہ لِیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

رک : بلّی کا گوہ نہ لیپنے کا نہ پوتنے کا ؛ ناکارہ چیز کے بارے میں کہتے ہیں.

بِلّی کا گُوہ نَہ لِیپنْے کا نَہ پوتْنے کا

بالکل ناکارہ اور بیکار ہے

ہَمُوں کا

ہماری ، ہمارا ۔

یَہاں کا

اس جگہ کا، اس علاقے یا مقام کا

ظاہِر کا نَرْم باطِن کا سَخْت

دیکھنے میں موم ہے مگر سن٘گ دل ہے ، ظاہرا رحم دل مگر سخت سن٘گ دل.

کِسی کا مُن٘ہ چَلے کِسی کا ہاتھ

بد زبانی کا نتیجہ مار کھانا ہے

لَن٘گوٹ کا ہاتھ

(بنوٹ) لکڑی کا وہ وار جو پٹّھے پر کیا جائے .

سان٘پ کا لَہْرانا

سانپ کا خمیدہ ہو کر رِینگتا یا پائی میں لہر کی شکل میں آگے بڑھنا.

پھان٘سی کا تَخْتَہ

(مجازاً) بہت خطرناک جگہ جہاں موت کا اندیشہ ہو

پُھول کا ہن٘سْنا

۔(فارسی خندۂ گل کا ترجمہ) پھولنے سے مراد ہوتی ہے۔ ؎

مُرَصَّع کا

جڑاؤ کام والا ، جس میں جواہر جڑے ہوں ۔

کَہاں کا

کس جگہ کا، کس علاقے کا، کس طرف کا

سان٘پ کا مُہْرَہ

زبرجد کی کان سے نِکلنے والا پتّھر، بعض ناگوں کے سر کے پچھلے حصّے سے نکلتا ہے. تازہ نرم ہوتا ہے ہوا لگنے سے سخت ہوجاتا ہے. سان٘پ کے کاٹے ہوئے عضو پر لگا دینے سے چپک جاتا ہے اور زہر چُوس کر خود بخود گر جاتا ہے، ہر قسم کے سان٘پ کا کاٹے کو مفید

چاک کا ہَن٘سنا

شگاف کا کُھلنا

جُوْرُو کا مَرنا گَھر کا خَرابا ہے

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

مُن٘ہ کا مِیٹھا

چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، بظاہر اچھا مگر دل میں کھوٹ رکھنے والا، منافق

مُن٘ہ کا کَہنا

خوش آئند بات جو دوسروں کے لیے کہی جائے ۔

مُن٘ہ کا لَٹَکنا

شرمندگی سے سر کا جھک جانا ۔

مُن٘ہ کا آنا

رک : منھ آنا ، منھ پک جانا ۔

مُن٘ہ کا باجا

وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہو ؛ جیسے: بانسری وغیرہ ۔

مُن٘ہ کا نَرم

گھوڑا جس کا منھ کچا ہو اور لگام کی سختی برداشت نہ کر سکے ۔

مُن٘ہ کا سَخْت

منھ زور (گھوڑا) جو لگام کے اشارے کی پروا نہ کرے.

چَلے ران٘ڈ کا چَرخَہ اور بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

ہِجر کا مارا

رک : ہجر زدہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَبّے کا مَرَض کے معانی

ڈَبّے کا مَرَض

Dabbe kaa marazडब्बे का मरज़

رائے زنی کیجیے (ڈَبّے کا مَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَبّے کا مَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمونیا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔