تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوذی مَرَض" کے متعقلہ نتائج

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

مُوذی ہونا

خطرناک ہونا ، ایذا رسا ہونا ۔

مُتَعَدّی مَرَض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

مرض پیدا ہوجانا۔(فقرہ) بدپرہیزی کرتے چلے جاتے ہو، کوئی مرض اٹھ کھڑاہوا توکچھ بن نہ پڑے گی

مَرَض

بیماری، آزار، بُری عادت، لت، روگ

اَسِیْرِ عِشْقِ مَرَض

مَرَض اَشَد

بہت شدید بیماری

نَفس مَرَض

نفسیاتی بیماری ، ذہنی عارضہ ۔

سَخْت مَرَض

شدید بیماری.

یِہ کِس مَرَض کی دَوا ہیں

بے کار آدمی ہیں ، جس سے کسی کو فائدہ نہ پہنچے اُس کے لیے کہتے ہیں

سَلْب مَرَض

(طب) شفا ، صحت ، تندرستی ۔

مُوذی گری

ایذا رسانی، موذی پنا، تکلیف دہی

مُوذی پَن

ایذا رسانی، تکلیف دہی

مُوذی پَنا

ایذا رسانی، تکلیف دہی

مُوذی تَرِین

سب سے زیادہ موذی، سب سے زیادہ خطرناک

مُوذی بِیماری

جان لیوا مرض، خطرناک بیماری

مُرَکَّب مَرَض

(طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو

شِرْکَتی مَرَض

(طب) وہ بیماری جو کسی اور بیماری کی شرکت کے سبب پیدا ہوتی ہے .

وِراثَتی مَرَض

رک : وراثتی بیماری ۔

نَفسِیاتی مَرَض

دماغی خلل ، ذہنی بیماری ، نفسی پیچیدگی یا الجھاؤ ۔

وَبائی مَرَض

وہ مرض جو وبا کی شکل میں پھیلے، وہ بیماری جو ملک یا شہر میں عام طور سے ہو جائے

تَشْخِیصِ مَرَض

مُوذی کا چنگل

ظالم کا پنجہ، زبردست کا پنجہ، کنایہ ہے اس سے جس کے قابو میں آکر رہائی مشکل ہوجائے

مُوذی کا مال

۔ مذکر۔ (کنایۃً) ظالم کا مال کنجوس کا مال۔

مُوذی کو ٹَکَّر

ظالم ، بدنصیب ، بدکردار یا کنجوس کی سزا ہی یہ ہے کہ اسے محرومی ہو یا صدمہ پہنچے ۔

ڈَبّے کا مَرَض

نمونیا

مال مُوذی نَصِیب غازی

۔مثل ۔بخیل کامال ملنے کے لئے مستعمل ہے۔سچ کہاہےکسی نے۔؎

مُوذی کا مال سَب کو حَلال

ظالم یا کنجوس کا مال جس کے ہاتھ لگ جائے اُڑا لیتا ہے

مُوذی کا مال نِکْلے پُھوٹ کَر کھال

موذی کو رقم ہضم نہیں ہوتی، ظلم سے حاصل کیا ہوا مال کسی شخص کو پچ نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوذی مَرَض کے معانی

مُوذی مَرَض

muuzii-marazमूज़ी-मरज़

رائے زنی کیجیے (مُوذی مَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

مُوذی مَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मूज़ी-मरज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जान लेवा बीमारी, नुक़्सान पहुँचाने वाली बीमारी

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔