تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نایَکا" کے متعقلہ نتائج

نایَکا

نایک کی جورو، نیز عورت، خاتون، نیز شریف عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں نایَکا کے معانیدیکھیے

نایَکا

naayakaaनायका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نایَکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نایک کی جورو، نیز عورت، خاتون، نیز شریف عورت
  • (ہندی ادب) دوشیزہ، حسینہ، معشوقہ
  • نائکا، قحبہ خانے کی مالکہ، کٹنی، دلالہ
  • کسی ڈرامے یا قصے کی ہیروئن (یہ تین قسم کی ہوتی ہیں، سوکیہ، پرکیہ اور سامانیہ)

Urdu meaning of naayakaa

  • Roman
  • Urdu

  • naayak kii joruu, niiz aurat, Khaatuun, niiz shariif aurat
  • (hindii adab) doshiiza, hasiina, maashuuqaa
  • naa.ika, qahba Khaane kii maalika, kaTnii, dalaalaa
  • kisii Draame ya qisse kii hiiro.in (ye tiin kism kii hotii hain, sau kiya, prakiyaa aur saamaanya

English meaning of naayakaa

Noun, Feminine

  • a noble lady, a damsel, lass
  • (in erotic or dramatic poetry) a mistress, a wife
  • a conductress, mistress of a brothel, the mother-bawd, duenna, procuress
  • the heroine (in a drama etc.)

नायका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह वयस्क या वृद्धा स्त्री, जो युवती स्त्रियों को अपने पास रखकर उनसे गाने-बजाने का पेशा और व्यभिचार कराती हों।
  • कुटनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نایَکا

نایک کی جورو، نیز عورت، خاتون، نیز شریف عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نایَکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نایَکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone