تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہْذِیب" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ رَو

آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ چال

آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

آہِسْتَگی

دھیمہ انداز، دھیما پن

آہِسْتَگی سُوں

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی سے

رک: آہستگی سات.

آہِسْتَگی سات

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی ساتھ

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہْذِیب کے معانیدیکھیے

تَہْذِیب

tahziibतहज़ीब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف نفسیات

اشتقاق: هَذَبَ

Roman

تَہْذِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصلاح، پاک کرنا، صفائی، آراستگی
  • ذہنی ترقی جو زندگی کے چلن میں کار فرما ہو، شائستگی، ادب و تمیز
  • طرز معاشرت، رہے سہنے کا انداز، تمدن
  • ترقی، بہتری
  • کسی کتاب وغیرہ کی ترتیب، تدوین، درست کرنا
  • (تصوف) صفا و جلا (نفس یا قلب کی)

شعر

Urdu meaning of tahziib

Roman

  • islaah, paak karnaa, safaa.ii, aaraastagii
  • zahnii taraqqii jo zindgii ke chalan me.n kaarafarmaa ho, shaa.istagii, adab-o-tamiiz
  • tarz mu.aasharat, rahe sahne ka andaaz, tamaddun
  • taraqqii, behtarii
  • kisii kitaab vaGaira kii tartiib, tadviin, darust karnaa
  • (tasavvuf) safa-o-jala (nafas ya qalab kii

English meaning of tahziib

Noun, Feminine

तहज़ीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुधार, पाक करना, सफ़ाई, सजावट
  • मानसिक विकास जो ज़िंदगी के चलन में प्रभावकारी हो, शिष्टता, शिष्टाचार और संस्कार
  • रहन-सहन, रहने-सहने का ढंग, संस्कृति
  • तरक़्क़ी, बेहतरी
  • किसी किताब आदि का क्रम, संपादन या संकलन, दुरुस्त करना
  • (सूफ़ीवाद) सफ़ा-ओ-जिला (नफ़स या क़ल्ब की)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ رَو

آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ چال

آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

آہِسْتَگی

دھیمہ انداز، دھیما پن

آہِسْتَگی سُوں

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی سے

رک: آہستگی سات.

آہِسْتَگی سات

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی ساتھ

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہْذِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہْذِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone