تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحْوِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْوِیل کے معانیدیکھیے
تَحْوِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تغییر، تبدیل، (حال یا مکان سے) منتقلی، پھرنا، پھیرنا، بدلنے کا عمل
- (نجوم و ہیئت) سورج، چاند یا کسی ستارے کا ایک برج سے دوسرے برج میں آیا، کسی ستارے کا کسی برج میں داخل ہونے کا عمل
- سپردگی، حوالگی، امانت سپرد کرنا
- سرمایہ، خزانہ، جمع پونجی
- (حساب) ایک قیمت کی رقم کو ادنیٰ یا اعلیٰ قیمت کی رقم میں تبدیل کرنا، ایک عدد یا اعداد مختلف النوع کو ایک قسم کا عدد بنانا
English meaning of tahviil
Noun, Feminine
- altering, changing, transmuting
- transfer
- (in Astron.) passing of the sun, moon, or a planet from one sign to another
- renovation
- return
- a treasury
- care, trust, charge
- cash, funds, capital
- a deposit, revenue credit
तहवील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अमानत। धरोहर।
- सुपुर्दगी; हवाले करना
- किसी के हवाले या सुपुर्द करने की क्रिया या भाव। सपुर्दगी।
- अमानत
- धरोहर, हिरासत, कोष, निगरानी में देना या लेना
- खज़ाना; कोश।
- फिरना, फिराना, सिपुर्द करना, हस्तान्तरित करना, प्रवेश करना, दाखिल होना, किसी ग्रह का किसी राशि में प्रवेश, दुकान का बकाया रुपया जो हर रोज़ बही में लिखा जाता है, रोकड़
- सरमाया, ख़ज़ाना, जमा पूंजी
تَحْوِیل کے مترادفات
تَحْوِیل کے متضادات
تَحْوِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحْوِیل)
تَحْوِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔