تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْسِین" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

نِگارِینَہ

نگاریں، سجا ہوا، مزین

نَگ گِرنا

نگینے کا اکھڑ کر گر جانا

نیگ دینا

۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناغَہ دینا

ٹال دینا ، چھٹی کرنا ، غائب ہو جانا ، کسی کام کو موقوف کر دینا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

واقِعِیَّت نِگارانَہ

حقیقت پسندانہ ، صداقت پر مبنی (عموماً شاعری) ۔

کَڑی نِگرانی رَکھنا

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْسِین کے معانیدیکھیے

تَحْسِین

tahsiinतहसीन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تجوید

اشتقاق: حَسَنَ

تَحْسِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سراہنا، تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، پسند کرنا، تعریف، واہ واہ، آفریں، مرحبا
  • اچھا بنانے یا آراستہ کرنے کا عمل
  • نیکی کے ساتھ نسبت دینا
  • (تجوید و قرأت) حروف کو صحیح مخارج سے ادا کرنے کا عمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَحْصِین

تحفظ، حفاظت، استحکام، شہر پناہ بنانے کا عمل

شعر

English meaning of tahsiin

Noun, Feminine

  • applause, cheers, appreciation, acclamation, approbation, rendering attractive, praise, accolade

तहसीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रशंसा, श्लाघा, तारीफ़
  • सराहना, तारीफ़, वाह वाह करना
  • प्रशंसा; सराहना; तारीफ़
  • नेकी के साथ निसबत देना
  • (तजवीद-ओ-करणत) हुरूफ़ को सही मख़ारिज से अदा करने का अमल
  • सराहना, तारीफ़ करना, वाह वाह करना, पसंद करना, तारीफ़, वाह वाह
  • (ए।आरास्ता करना। तारीफ़ करना। अच्छा होना। नेकी के साथ निसबत देना) मुअन्नस। तारीफ़। आफ़रीं। वाह वाह।मर्हबा।
  • अच्छा बनाने या आरास्ता करने का अमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْسِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْسِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone