تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحْسِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْسِین کے معانیدیکھیے
تَحْسِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سراہنا، تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، پسند کرنا، تعریف، واہ واہ، آفریں، مرحبا
- اچھا بنانے یا آراستہ کرنے کا عمل
- نیکی کے ساتھ نسبت دینا
- (تجوید و قرأت) حروف کو صحیح مخارج سے ادا کرنے کا عمل
شعر
تحسین کے لائق ترا ہر شعر ہے اکبرؔ
احباب کریں بزم میں اب واہ کہاں تک
English meaning of tahsiin
Noun, Feminine
- applause, cheers, appreciation, acclamation, approbation, rendering attractive, praise, accolade
तहसीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रशंसा, श्लाघा, तारीफ़
- सराहना, तारीफ़, वाह वाह करना
- प्रशंसा; सराहना; तारीफ़
- नेकी के साथ निसबत देना
- (तजवीद-ओ-करणत) हुरूफ़ को सही मख़ारिज से अदा करने का अमल
- सराहना, तारीफ़ करना, वाह वाह करना, पसंद करना, तारीफ़, वाह वाह
- (ए।आरास्ता करना। तारीफ़ करना। अच्छा होना। नेकी के साथ निसबत देना) मुअन्नस। तारीफ़। आफ़रीं। वाह वाह।मर्हबा।
- अच्छा बनाने या आरास्ता करने का अमल
تَحْسِین کے مترادفات
تَحْسِین کے متضادات
تَحْسِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحْسِین)
تَحْسِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔