تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس" کے متعقلہ نتائج

بِیس

۱. دس اور دس کا مجموعہ، انیس اور ایک، (ہندسوں میں) ۲۰ سورت مزمل مکی ہے بیس آیت کی.

بِیس ہَزاری

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) ایک منصب نیز منصب دار جو بیس ہزار فوج کا سالار اور چار کروڑ کا تنخواہ دار ہوتا تھا؛ بست ہزاری (رک).

بِیسی

بیس کا مجموعہ

بِیسا

وہ جانور خصوصاً کتا جس کے پورے بیس ناخن ہوں، ایک کوڑی

بِیسْتی

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.

بِیسْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کے لئے بساط بچھانا، کھیل کے لئے بساط پھیلانا

بِیسْت

بیس، (ہندسوں میں) ۲۰، رک: بِست (مع تحتی)؛ بہت سے، متعدد.

بِیسَر

فصل کاٹنے کے بعد جو کچھ کھیت میں رہ جائے جسے نچلے طبقے کے لوگ اکٹھا کر کے لے جاتے ہیں.

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

بِیسْواں

جس کی نوبت یا نمبرانیس کے بعد ہو

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

بِیسانْد

رک: بساندھ، بگڑی ہوئی مچھلی کی سی بو، بُسنے کی بدبو.

بِیسا سَو بَرَس کی عُمْر ہووے

ہزاروں برس جیو، بڑی عمر، ہو، ہزاری عمر ہو

بِیسوندھ

بیس دن جن کا سود مہاجن نہیں لگاتے، سود جونہ لیا جائے

بِیسی ڈالنا

participate in such a scheme

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

a woman looks old yet in her twenties while a man remains young even in his sixties

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

چال ڈھال میں بِیس ہونا

طرز و رَوِش میں بہتر ہونا

دَس بِیس

بہت سے، کئی، چند

پَچ بِیس

(دیہاتی) بیس اور پان٘چ کا جوڑ ، پچیس کا عدد .

اُنِّیس بِیس کا فَرق ہونا

differ very slightly

چار سَو بِیس

(قانون) ضابطۂ فوجداری کی ایک دفعہ جس میں دھوکے بازی اور اس کی سزا کا ذکر ہے (مجازاً) دھوکے بازی ، فریب ، دھوکے کی معاملت ، مکّاری.

زَبَردَسْت کے بِسْوے بِیس

صاحبِ قوّت و اثر ہمیشہ غالب رہتا ہے.

تَلے تِیس اُوپَر بِیس

(عوامی) بظاہر بھولی بھالی مگر دراصل بڑی شریر اور چالاک، ایک سے بڑھ کرایک

اُنِّیس بِیس کا فَرق

بہت تھوڑا سا فرق ، معمولی سا تفاوت ، ذرا سی کمی بیشی ۔

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا

کسی ناموزوں بات کے لیے مستعمل

گولی بِیس قَدَم اَور چالِیس قَدَم

کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس کے معانیدیکھیے

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

Tahal karo faqiir kii jo deve tumhe.n asiis, rain dinaa raazii raho jag me.n bisvaa biisटहल करो फ़क़ीर की जो देवे तुम्हें असीस, रैन दिना राज़ी रहो जग में बिस्वा बीस

نیز : ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو چُگ میں بِسْوا بِیس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس کے اردو معانی

  • فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

    مثال بسوا بیس= پورے طور پر

Urdu meaning of Tahal karo faqiir kii jo deve tumhe.n asiis, rain dinaa raazii raho jag me.n bisvaa biis

  • Roman
  • Urdu

  • faqiiro.n kii Khidmat karnii chaahi.e, insaan sakhii rahtaa hai

टहल करो फ़क़ीर की जो देवे तुम्हें असीस, रैन दिना राज़ी रहो जग में बिस्वा बीस के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीरों की सेवा करनी चाहिए, मनुष्य सुखी रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیس

۱. دس اور دس کا مجموعہ، انیس اور ایک، (ہندسوں میں) ۲۰ سورت مزمل مکی ہے بیس آیت کی.

بِیس ہَزاری

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) ایک منصب نیز منصب دار جو بیس ہزار فوج کا سالار اور چار کروڑ کا تنخواہ دار ہوتا تھا؛ بست ہزاری (رک).

بِیسی

بیس کا مجموعہ

بِیسا

وہ جانور خصوصاً کتا جس کے پورے بیس ناخن ہوں، ایک کوڑی

بِیسْتی

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.

بِیسْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کے لئے بساط بچھانا، کھیل کے لئے بساط پھیلانا

بِیسْت

بیس، (ہندسوں میں) ۲۰، رک: بِست (مع تحتی)؛ بہت سے، متعدد.

بِیسَر

فصل کاٹنے کے بعد جو کچھ کھیت میں رہ جائے جسے نچلے طبقے کے لوگ اکٹھا کر کے لے جاتے ہیں.

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

بِیسْواں

جس کی نوبت یا نمبرانیس کے بعد ہو

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

بِیسانْد

رک: بساندھ، بگڑی ہوئی مچھلی کی سی بو، بُسنے کی بدبو.

بِیسا سَو بَرَس کی عُمْر ہووے

ہزاروں برس جیو، بڑی عمر، ہو، ہزاری عمر ہو

بِیسوندھ

بیس دن جن کا سود مہاجن نہیں لگاتے، سود جونہ لیا جائے

بِیسی ڈالنا

participate in such a scheme

بِیسی کِھیسی ساٹھا پاٹھا

a woman looks old yet in her twenties while a man remains young even in his sixties

سِیاہ بِیس

زہریلے سانپ کی ایک قسم و سیاہی مائل اور دو گز لمبا ہوتا ہے .

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

چال ڈھال میں بِیس ہونا

طرز و رَوِش میں بہتر ہونا

دَس بِیس

بہت سے، کئی، چند

پَچ بِیس

(دیہاتی) بیس اور پان٘چ کا جوڑ ، پچیس کا عدد .

اُنِّیس بِیس کا فَرق ہونا

differ very slightly

چار سَو بِیس

(قانون) ضابطۂ فوجداری کی ایک دفعہ جس میں دھوکے بازی اور اس کی سزا کا ذکر ہے (مجازاً) دھوکے بازی ، فریب ، دھوکے کی معاملت ، مکّاری.

زَبَردَسْت کے بِسْوے بِیس

صاحبِ قوّت و اثر ہمیشہ غالب رہتا ہے.

تَلے تِیس اُوپَر بِیس

(عوامی) بظاہر بھولی بھالی مگر دراصل بڑی شریر اور چالاک، ایک سے بڑھ کرایک

اُنِّیس بِیس کا فَرق

بہت تھوڑا سا فرق ، معمولی سا تفاوت ، ذرا سی کمی بیشی ۔

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

بارَہ بَرَس کی کَنِّیا پَٹِھیا بِیس بَرَس کی ٹَٹِیا

کسی ناموزوں بات کے لیے مستعمل

گولی بِیس قَدَم اَور چالِیس قَدَم

کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone