تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار سَو بِیس" کے متعقلہ نتائج

چار سَو بِیس

(قانون) ضابطۂ فوجداری کی ایک دفعہ جس میں دھوکے بازی اور اس کی سزا کا ذکر ہے (مجازاً) دھوکے بازی ، فریب ، دھوکے کی معاملت ، مکّاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں چار سَو بِیس کے معانیدیکھیے

چار سَو بِیس

chaar sau biisचार सौ बीस

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چار سَو بِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (قانون) ضابطۂ فوجداری کی ایک دفعہ جس میں دھوکے بازی اور اس کی سزا کا ذکر ہے (مجازاً) دھوکے بازی ، فریب ، دھوکے کی معاملت ، مکّاری.

صفت

  • دھوکے باز ، فریبی .

Urdu meaning of chaar sau biis

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) zaabtaa-e-faujadaarii kii ek dafaa jis me.n dhoke baazii aur is kii sazaa ka zikr hai (majaazan) dhoke baazii, fareb, dhoke kii mu.aamalat, makkaarii
  • dhoke baaz, farebii

चार सौ बीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार का स्वार्थ सिद्ध करने के लिए चालाकी या धूर्तता से भरा हुआ कोई ऐसा काम करना, जिससे किसी को कोई आर्थिक हानि हो अथवा उसे मानसिक या शारीरिक कष्ट पहुँचे अथवा उसके मान-सम्मान में किसी प्रकार ह्रास हो।
  • उक्त प्रकार की चालाकी या धूर्तता करके अपना स्वार्थ सिद्ध करनेवाला व्यक्ति। विशेष-भारतीय दंड विधान की ४२० वीं धारा के अनुसार उक्त प्रकार के काम करना दंडनीय अपराध माना गया है, और उसी के आधार पर इधर कुछ दिनों से उक्त पद ऊपर लिखे अर्थों में प्रयुक्त होने लगा है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چار سَو بِیس

(قانون) ضابطۂ فوجداری کی ایک دفعہ جس میں دھوکے بازی اور اس کی سزا کا ذکر ہے (مجازاً) دھوکے بازی ، فریب ، دھوکے کی معاملت ، مکّاری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار سَو بِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار سَو بِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone