تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِیسْواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِیسْواں کے معانیدیکھیے
بِیسْواں کے اردو معانی
صفت، مذکر، عددی
- جس کی نوبت یا نمبرانیس کے بعد ہو
- کسی شے کے بیس حصوں میں سے ایک
- کسی کے مرنے کے بیسویں دن کھانا پکوا کر بطور خیرات مسکینوں کو کھلانے کی رسم، موت سے بیسویں دن فاتحہ وغیرہ کی رسم
English meaning of biisvaa.n
Adjective, Masculine, Numeral
- twentieth
- in the twentieth place
- the custom of Fatiha on the twentieth day after death
बीसवाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, संख्यात्मक
- जिसकी बारी या नंबर उन्नीस के बाद हो
- किसी वस्तु के बीस भागों में से एक
- मौत से बीसवें दिन फ़ातिहा आदि की प्रथा
بِیسْواں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِیسْواں)
بِیسْواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔