تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَدِّی" کے متعقلہ نتائج

تَحَدِّی

مقابلہ ، غالب آنے کی جدوجہد ، حریف کو مقابلے کی دعوت ، لڑائی.

تَہَدّی

ہدیہ یا تحفہ دینا، ہدیہ، تحفہ

ٹُھڈّا

ٹُھڈّی

ٹھوڑی، زنخدان

ٹَھڈّا

پتنگ کے پیچ میں لگی ہوئی عمودی تیلی، وہ پتلی یا کسیقدر موٹی تیلی جو کنکوے کے بیچ میں لگی ہوتی ہے

تُھڈّی

رک : ٹھڈی.

تَہْدِیدی

تہدید سے منسوب، جس میں تن٘بیہ وہ تہدید ہو، دھمکی بھرا

ٹُھڈی پکڑنا

کنایۃً: جب کسی کو غصہ ہوتا ہے تو اس کی ٹھڈی پکڑ کے خاموش کرنے یا منانے کی باتیں کرتے ہیں، خوشامد کرنا، منت سماجت کرنا

ٹُھڈّی کا گَڑھا

چاہ ذقن

تُھدّا چَڑْھنا

خفا ہونا ، منھ بن جانا ، تیوری چڑھنا.

ٹُھڈّی میں ہاتھ دینا

(کنایۃً) خوشامد کرنا ، منت کرنا ، قب : ٹھڈی پکڑنا.

ٹُھڈّی پَر ہاتھ دَھْرنا

رک : ٹھڈی کے نیچے ہاتھ دھرنا یا رکھنا

ٹُھڈّی پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

أ(عو) (کنایۃً) فکر مند ہونے۔غمگین ہونے کی جگہ۔

ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا

(کنایۃً) خوشامد کرنا ، منت کرنا ، قب : ٹھڈی پکڑنا.

ٹَھڈّا ٹُوٹ گَیا

مراد : عاجز ہوگیا ، جھک گیا

ٹَھڈّا گِھسْنا

کنکوّے کے ٹھڈے کو سر پر رکھ کر یا گھٹنے سے ہلکا ہلکا دبانا تاکہ اس میں ضرورت کے موافق خم پیدا ہو جائے

ٹُھڈّی کو تَرَسْنا

رک : ٹھڈی میسر نہ ہونا

ٹُھڈّی کے نِیچے ہاتھ رَکھنا

(کنایۃً) حیرت و استعجاب کا اظہار کرنا، فکرمند ہونا، حیران ہونا، افسوس ہونا، غمگین ہونا

ٹُھڈّی مَیَسَّر نَہ ہونا

انتہائی مفلسی کی حالت ہونا

ہاتھ ٹُھڈّی میں دینا

رک : ہاتھ ٹھڈی میں ڈالنا .

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

ماتھے چامَد ٹُھڈّی تارا

(عور) خوبصورتی کی تعریف میں عورتیں کہتی ہیں کہ ماتھا چاند کی طرح اور تھوڑی تارے کی طرح روشن ہے.

قانُونِ تَہْدِیدی

وہ قانون جس کی رُو سے یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اس شخص کو جو فلاں فعل ناجائز کرے کیا سزا ملنی چاہیے.

ہاتھ ٹُھڈّی میں ڈالنا

خوشامد کرنا، منّت سماجت کرنا، عاجزی سے درخواست کرنا

گُڈّی کا ٹُھڈّا

پتن٘گ کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک عموداً لگایا جانے والا ٹھڈا ، سیدھا تنکا ؛ (کنایۃً) ریڑھ کی ہڈی.

بُڈّھا ٹُھڈّا

بہت بوڑھا .

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَدِّی کے معانیدیکھیے

تَحَدِّی

tahaddiiतहद्दी

وزن : 122

تَحَدِّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مقابلہ ، غالب آنے کی جدوجہد ، حریف کو مقابلے کی دعوت ، لڑائی.
  • اصرار ، تاکید ، توثیق.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَہَدّی

ہدیہ یا تحفہ دینا، ہدیہ، تحفہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tahaddii

Noun, Feminine

  • fight, challenge, threat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحَدِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحَدِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone