تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا

(کنایۃً) خوشامد کرنا ، منت کرنا ، قب : ٹھڈی پکڑنا.

ہاتھ ٹُھڈّی میں ڈالنا

خوشامد کرنا، منّت سماجت کرنا، عاجزی سے درخواست کرنا

ٹُھڈّی میں ہاتھ دینا

(کنایۃً) خوشامد کرنا ، منت کرنا ، قب : ٹھڈی پکڑنا.

ہاتھ ٹُھڈّی میں دینا

رک : ہاتھ ٹھڈی میں ڈالنا .

ہاتھ میں ہاتھ ڈالْنا

ہاتھ پکڑنا ، مل کر چلنا ؛ مصافحہ کرنا ۔

ہاتھ کَمَر میں ڈالْنا

ہاتھ کمر میں حائل کرنا نیز وار کرنا، کمر میں داؤ لگانا، لڑنا، جھگڑنا

رُومالی میں ہاتھ ڈالْنا

(پہلوانی) حریف کو کمر کے پاس سے پکڑنا جس سے اُس کی رُمالی میں ہاتھ پڑجائے .

جیب میں ہاتھ ڈالْنا

کچھ دینا

تیل میں ہاتھ ڈالْنا

۔سخت قسم کھانا۔ زمانۂ جاہلیّت میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص کسی بات سے مُنکر ہوتا اپنی صداقت کے ثبوت کے واسطے جلتے تیل میں ہاتھ ڈالتا اور کہتا کہ اگر میں سچّا ہوں گا تو سانچ کو آنچ نہیں آئے گی۔ بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے تھے لیکن چونکہ آگ کا کام جلانا ہے اور بے لاگ اُس کی تاثیر سے بچ نہیں سکتا اس سبب سے اکثر چور ڈر کے مارے اِس قَسم کا نام لیتے ہی اقرار کرلیا کرتے تھے۔ ؎

گَرْدَن میں ہاتھ ڈالْنا

محبت سے کسی کے گلے میں باہیں ڈالنا

گِرِیباں میں ہاتھ ڈالْنا

کسی کا گریبان پکڑنا ؛ تقاضا کرنا ؛ گرفت کرنا .

ٹھوڑی میں ہاتھ ڈالْنا

رک : ٹھوڑی پکڑنا .

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

ہاتھوں میں ہاتھ ڈالْنا

اپنے دوست یا ساتھی کا ہاتھ پکڑنا ؛ انتہائی خلوص اور محبت کا اظہار کرنا.

سانپ کے بِل میں ہاتھ ڈالْنا

خطرہ کو دعوت دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا

ThuDDii me.n haath Daalnaaठुड्डी में हाथ डालना

ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) خوشامد کرنا ، منت کرنا ، قب : ٹھڈی پکڑنا.

ठुड्डी में हाथ डालना के हिंदी अर्थ

  • (कनाएन) ख़ुशामद करना, मिन्नत करना, कब : ठुड्डी पकड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُھڈّی میں ہاتھ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words