تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ بَنْد کے معانیدیکھیے

تَہ بَنْد

tah-bandतह-बंद

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: ملبوسات

Roman

تَہ بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے
  • نیچے کے دھڑ کو ڈھان٘پنے کا کپڑا جو ٹان٘گوں کے گرھ لپیٹ کر کمر میں باندھ لیا جاتا ہے، اس میں دھوتی کی طرح لان٘گ نہیں لگاتے بعض مقامات پر عورتیں بھی استعمال کرتی ہیں لن٘گی، تہمد

شعر

Urdu meaning of tah-band

Roman

  • ek kamarband jo kamar ke gard baandhaa jaataa hai aur sirf safaid u.un se bantaa hai
  • niiche ke dha.D ko Dhaampne ka kap.Daa jo Taango.n ke grih lapeT kar kamar me.n baandh liyaa jaataa hai, is me.n dhotii kii tarah laang nahii.n lagaate baaaz muqaamaat par aurte.n bhii istimaal kartii hai.n lungii, tahmad

English meaning of tah-band

Noun, Masculine

  • dhoti

तह-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधोवस्त्र, नीचे पहनने का कपड़ा, लुंगी, तहमद, लंगोट, धोती, कमर में लपेटने का कपड़ा

تَہ بَنْد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone