تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفْضِیلِ کُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْضِیلِ کُل کے معانیدیکھیے
تَفْضِیلِ کُل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) تمام پر فضلیت دینا
- (قواعد) صفت کا وہ درجہ، جس کے ذریعے ایک موصوف کی تمام پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ترین‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے : بزرگ ترین = سب سے بزرگ، بدترین : سب سے برا)
English meaning of tafziil-e-kul
Noun, Feminine
- superlative degree (of adjectives)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفْضِیلِ کُل)
تَفْضِیلِ کُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔